سچ خبریں کیا آپ جانتے ہیں کہ ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم ’ فاسٹ اینڈ فیوریس‘ کا ایک سین شوٹ کرنے میں دن، ہفتے یا مہینہ نہیں بلکہ 8 مہینے لگ گئے۔
ہالی وڈ فلم ’فاسٹ اینڈ فیوریس 9‘ کا 30 سیکنڈ کا ٹیزر جاری کیا گیا ہے جس میں فلم کے ایک ایکشن سین کی تیاری دکھائی گئی ہے۔
فلم کے ہدایت کار جسٹسن لن نے وڈیو ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ اس 4 سیکنڈ کے شاٹ کیلئے 8 ماہ تیاری کی۔ سین کو فلمانے میں 4 دن لگے اور 3 گاڑیاں تباہ ہوئیں۔
یہ بھی پڑھیں: مشہور گلوگار شہزاد رائے کا مداحوں کو ایک خطرناک چیلنج
جسٹن لن نے فلم کی کاسٹ اور کریو کے کام کو سراہا اور دنیا کی بہترین ٹیم قرار دیا۔
خیال رہے کہ’ فاسٹ اینڈ فیوریس9‘ گزشتہ سال ریلیز ہونا تھی تاہم کورونا کے باعث یہ فلم رواں سال مئی میں ریلیز کیے جانے کا امکان ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ایران نے امریکہ کو بالواسطہ مذاکرات کی تجویز کیوں دی؟
مارچ
سیکیورٹی کے باعث الیکشن ملتوی ہوئے تو کبھی نہیں ہوں گے، سینیٹر افنان اللہ خان
جنوری
اسرائیل پر حملے کے بارے میں وائٹ ہاؤس کا ایران کو مشوہ
نومبر
اسرائیل کی تاریخ کی طویل ترین جنگ یا تل ابیب کی ناکام ترین جنگ؟
جنوری
شکاگو کے لیے 2021 کا سب سے زیادہ تشدد بھرا دن
جولائی
محمد 2022 میں ہالینڈ میں بچوں کا رکھا جانے والا دوسرا نام
جنوری
یمنی عوام کی نسل کشی پر دنیا خاموش: یمنی جنرل
فروری
ایران کے ساتھ مل کر امریکی اور صیہونی سازشوں کا مقابلہ کرتے رہیں گے: حزب اللہ
فروری