عثمان مختار کا اپنے مرنے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا

عثمان مختار کا اپنے مرنے کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا

?️

کراچی (سچ خبریں) عثمان مختار کا اپنے مرنے کی خبروں پر ردعمل کا اظہار کیا ہے، حال ہی میں پنجگور اور نوشکی حملوں میں ایک صارف نے ڈڑامے میں کردار ادا کرنے والے عثمان مختار کی موت کا دعویٰ ہی کر ڈالا، یہ دعویٰ بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا  پر ایک بھارتی صارف نے کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  آئی ایس پی آر کے پراجیکٹ میں عثمان مختار میجر دانیال کا کردار ادا کررہے ہیں۔بھارتی صارف نے عثمان مختار کی فوجی وردی میں ملبوس ایک تصویر شیئر کی اور ساتھ لکھا کہ پاک فوک کے ایس ایس جی کمانڈر کیپٹن دانیال پنجگور میں وفات پا گئے ہیں۔

صارف کے اس ٹوئٹ کا اسکرین شوٹ عثمان مختار نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر شیئر کیا اور ساتھ لکھا کہ ’اچھا پھر ۔ایک اور ٹوئٹ میں عثمان مختار نے کہا کہ ’ڈئیر پروپگنڈا، اپنی اوقات میں رہیں، میں زندہ ہوں۔خیال رہے کہ دہشتگردی کی لہر شدید ہوگئی، پنجگور اور نوشکی میں فورسز پر حملہ کیا گیا جس کے باعث 7 فوجی جوان شہید اور 15 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔

وزیراعظم عمران خان اور دیگر سیاسی رہنماؤں نے بلوچستان میں دہشتگردوں کے حملے کو پسپا کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ۔وزیر اعظم عمران خان نےکہا کہ ہم اپنی بہادر سیکورٹی فورسز کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے بلوچستان کے علاقے پنجگور اور نوشکی میں سکیورٹی فورسز کے کیمپوں پر دہشت گردانہ حملوں کو ناکام بنایا، قوم ہماری سیکورٹی فورسز کے پیچھے متحد کھڑی ہے جو ہماری حفاظت کے لیے بڑی قربانیاں دے رہے ہیں۔

 

مشہور خبریں۔

محسن نقوی کی قطری وزیرداخلہ سے ملاقات، پاک بھارت کشیدگی پر موقف سے آگاہ کیا

?️ 5 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی قطر کی

غزہ پٹی انسانی تباہی کے دہانے پرپہنچ چکی ہے:فلسطینی مزاحمتی تحریک کا انتباہ

?️ 19 دسمبر 2021سچ خبریں:فلسطین کی حماس اور جہاد اسلامی تحریکوں نے ایک بیان میں

شام سے پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیر اعظم

?️ 10 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ

مشی خان کی حکومت پر شدید تنقید

?️ 3 جنوری 2022کراچی (سچ خبریں) معروف اداکارہ و میزبان مشی خان نے موجودہ حکومت 

مسلسل حملوں کے باوجود فلسطینی پناہ گزینوں کی اپنے تباہ شدہ گھروں میں واپسی

?️ 15 اپریل 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کے زمینی اور

خوشی ہوئی کہ اس بار دونوں اہم عہدے پسماندہ علاقے کو ملے:وزیر اعظم

?️ 13 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) مرزا محمد آفریدی  اور صادق سنجرانی کی کی کامیابی

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ سے کوئی فرق نہیں پڑتا: زلفی بخاری

?️ 7 فروری 2022اسلام آباد (سچ  خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وزیراعظم کے

ویکسین نہ لگوانے پر سِم بلاک کرنے کا فیصلہ

?️ 23 جولائی 2021کراچی(سچ خبریں) سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے حوالے سے اہم فیصلہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے