لاہور(سچ خبریں)وزیراعظم عمران خان وقتاً فوقتاً قوم کو مشکل حالت کا سامنا کرنے اور ان سے نہ گھبرانے کا مشورہ دیتے ہیں ۔مہنگائی سے تنگ عوام کو وزیراعظم کا یہ مشورہ’آپ نے گھبرانا نہیں ہے‘تنقید کا نشانہ بنا رہتا ہے ،اپوزیشن رہنما بھی وزیراعظم کے اس قول کو نقل کر کے انہیں خوب تنقید کا نشانہ بناتے ہیں ،اب اس مشورے پر گانا بھی سامنے آگیا ۔
مائیکر وبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر صحافی انصار عباسی نے گانے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے پیغام لکھا ’آپ نے گھبرانا نہیں‘۔ گانے میں بھی وزیراعظم عمران خان کے اس ڈائیلاگ کو منفرد انداز میں طنز کا نشانہ بنا یا گیا۔گانے کا ایک شیر کچھ اس طرح ہے ۔ جس میں وزیر اعظم عمران خان کا ڈائیلاگ بھی موجود ہے۔
آپ نے گھبرانا نہیں ،آپ نے گھبرانا نہیں
آٹا مہنگا ہو جائے تو آپ نے کھانا نہیں
آپ نے گھبرانا نہیں ،آپ نے گھبرانا نہیں
تحریک انصاف کے ایک سپورٹر نے کہا کہ میں پی ٹی آئی سپورٹر ہوں لیکن مجھے یہ گانا پسند آیا
اسد اللہ نے کہا کہ میں تحریک انصاف کا بہت بڑا سپورٹر ہوں لیکن مجھے بھی یہ گانا پسند آیا
چند سوشل میڈ یا صارفین نے گانے کی ان الفاظ میں تعریف کی ۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
دنیا کی ہر جنگ میں امریکہ ضرور دکھائی دیتا ہے:عراقی پارلمنٹ ممبر
فروری
بین الاقوامی فنڈنگ سے چلنے والے منصوبوں میں غلطیوں کا انکشاف
نومبر
سابق رکن قومی اسمبلی ایک بار پھر سلاخوں کے پیچھے؛وجہ؟
اگست
بھارتی حکام کی طالبان سے خفیہ ملاقاتیں، کانگریس نے شدید تنقید کرتے ہوئے وضاحت طلب کرلی
جون
جاپان نے 57 شخصیات اور 6 روسی کمپنیوں پر پابندیاں لگائیں
جولائی
صیہونیوں کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے بارے میں سعودی عرب کا تازہ ترین موقف
نومبر
کابل کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکہ
جولائی
وزیر اعظم آج ون ونڈو احساس سینٹر کا افتتاح کریں گے
جون