روس نیٹو کے ساتھ وسیع جنگ سے بچنا چاہتا ہے: امریکی انٹیلی جنس چیف

روس

?️

سچ خبریں: امریکی خفیہ ادارے کے ڈائریکٹر تولسی گابارڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ خفیہ جائزوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ روس نیٹو کے ساتھ وسیع تر جنگ سے بچنے کی کوشش کر رہا ہے۔
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب روسی افواج کی یوکرین میں پیش قدمی کی اطلاعات گردش کر رہی ہیں۔ گابارڈ کے مطابق، ہمارے تخمینوں سے پتہ چلتا ہے کہ روس فی الحال یوکرین پر مکمل حملہ آور ہونے اور اس پر قبضہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ لہٰذا وہ پورے یورپ پر حملہ آور ہونے کی کیا صلاحیت رکھتا ہے
امریکی خفیہ ادارے کے سربراہ نے مزید کہا کہ جنگ کی حمایت کرنے والے پوشیدہ حکومت کے نام سے موسوم ڈھانچے میں موجود عناصر صدر ٹرمپ کی یوکرین اور حتیٰ کہ پورے یورپ میں امن قائم کرنے کی کوششوں کو کمزور کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔

مشہور خبریں۔

غزہ میں غذائی تحفظ کی صورتحال تشویشناک

?️ 9 اپریل 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن نے اعلان کیا ہے

خالی وعدے اور خراب نتائج؛ چین کے دورے میں ٹرمپ کا کارنامہ

?️ 16 مئی 2026سچ خبریں: صدر شی جن پنگ کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ کی دو

آپریشن غضب للحق: 527 خوارج ہلاک، 237 پوسٹیں تباہ کردیں۔ عطا تارڑ

?️ 6 مارچ 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ

غزہ میں قحط ختم نہ ہونے دینے کا نیا صیہونی حربہ؛برطانوی اخبار کا انکشاف

?️ 1 نومبر 2025سچ خبریں:برطانوی اخبار کے مطابق اسرائیل نے ایک نیا باضابطہ نظام متعارف

جماعت اسلامی تبدیلی چاہتی، صرف چہرے بدلنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ حافظ نعیم

?️ 29 جنوری 2026کراچی (سچ خبریں) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے

سپریم کورٹ نے اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکال دیا

?️ 4 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاق دارالحکومت میں عدالت عالیہ کے چیف جسٹس اطہر

جو بائیڈن کا ذہنی امتحان لینے کی پیشکش پر انکی اہلیہ کا شدید ردعمل

?️ 6 مارچ 2023سچ خبریں:امریکہ کے معمر صدر جو بائیڈن پر ریپبلکنز کی تنقید کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے