?️
سچ خبریں:سابق اسرائیلی وزیراعظم نے اعتراف کیا کہ سید حسن نصر اللہ ایک عظیم ماہر نفسیات ہیں جو معلومات کا درست تجزیہ کر سکتے ہیں اور اسرائیلیوں کی کمزوریوں کو اچھی طرح جانتے ہیں۔
اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے سابق وزیر اعظم ایہود باراک نے کہا کہ لبنانی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل ہیں جو اسرائیلی معاشرے کی کمزوریوں سے بخوبی واقف ہیں،انھوں نے کہا کہ سید حسن نصراللہ ایک عظیم ماہر نفسیات ہیں جو معلومات کا درست تجزیہ کر سکتے ہیں اور اسرائیلی عوام کی کمزوریوں سے بخوبی واقف ہیں۔
صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ لبنان میں حزب اللہ کے سکریٹری جنرل کی تقریر میں نفسیاتی پہلو بہت واضح تھا جس میں انھیں بڑی مہارت ہے،قابل ذکر ہے کہ صیہونی حکومت کے حکام اور ذرائع ابلاغ نے بارہا سید حسن نصر اللہ کی طاقت اور ایمانداری کا اعتراف کیا ہے اور یقین کیا ہے کہ ان کی باتیں اور تنبیہات یقینی ہیں،اس کے علاوہ صیہونی عوام بھی اپنے عہدہ داروں سے زیادہ سید حسن نصراللہ کی باتوں پر یقین کرتے ہیں ان کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنے حکام سے جھوٹ اور دھوکہ بازیوں کے علاوہ کچھ نہیں دیکھا جبکہ حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے کبھی جھوٹ نہیں بولا ہے اور جو کہا ہے اس پر عمل کیا ہے۔


مشہور خبریں۔
’بسمل‘ میں ہمیں ہماری سوچ سے زیادہ امیر دکھایا گیا، سویرا ندیم
?️ 22 دسمبر 2024 کراچی: (سچ خبریں) مقبول ڈرامے ’بسمل‘ میں امیر کاروباری شخص کی
دسمبر
حماس کے رہنماؤں کے خلاف صیہونی قاتل دستے سرگرم
?️ 10 مئی 2022سچ خبریں:برطانوی اخبار کے مطابق صیہونی حکومت نے خطے اور یورپ کے
مئی
مریم اورنگزیب نے پیمرا ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کردیا
?️ 9 اگست 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پیمرا ترمیمی بل
اگست
ہمارے اوہر ایک مشترکہ نفسیاتی جنگ تھوپی جارہی ہے: روس
?️ 12 فروری 2022سچ خبریں: روس کی وزارت خارجہ نے امریکی دعوؤں کے جواب میں
فروری
بھارت سے آنے والی ہوا سے لاہور کی فضا انتہائی مضر صحت، ایئرکوالٹی انڈیکس ایک ہزار ہوگیا
?️ 3 نومبر 2024لاہور: (سچ خبریں) دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور
نومبر
وزیر اعظم نے گلکت بلستان کے لئے تاریخی پیکیج کا اعلان کیا
?️ 31 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وزیر اعظم نے گلگت بلتستان کی ترقی کے لیے تاریخی
مارچ
نیتن یاہو کے مشیر اور ترجمان گرفتار
?️ 1 اپریل 2025 سچ خبریں:اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ وزیراعظم بنیامین نیتن
اپریل
50سال بعد کسی ملک نے اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا ہے، مشاہد حسین
?️ 15 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) بین الاقوامی اور خارجہ امور کے ماہر اور
اپریل