پی سی بی چیئرمین کو ستانے لگی کرسی کی فکر

احسان مانی

🗓️

کراچی{سچ خبریں} پاکستان کرکٹ بورڈ {پی سی بی} کے چیئرمین احسان مانی نے4ستمبر 2018کو تین سال کیلیے چیئرمین پی سی بی کی پوسٹ سنبھالی تھی، اس کی مدت مکمل ہونے میں اب صرف6 ماہ باقی رہ گئے ہیں۔ اب ان کو کرسی باقی رکھنے کی فکر ستانے لگی ہے ۔

 

ذرائع نے بتایا کہ چیئرمین احسان مانی خود تو عہدے پر برقرار رہنا چاہتے ہیں مگر انھیں ابھی وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کوئی اشارہ نہیں ملا ہے،اسی لیے گورننگ بورڈ کی ہونے والی میٹنگ میں سی ای او وسیم خان کے معاہدے میں توسیع پر کوئی بات نہیں ہوئی،اس کی آئندہ برس تکمیل ہوگی لیکن ایک سال قبل ہی غور پر اتفاق ہوا تھا۔

گورننگ بورڈ کا اگلا اجلاس  مئی میں ہوگا،اس وقت تک احسان مانی کے حوالے سے کوئی فیصلہ سامنے آنے کا امکان ہے، اگر انھیں توسیع نہ ملی تو سی ای او کا معاملہ نئے چیئرمین کیلیے چھوڑ دیا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا کہ گورننگ بورڈ ارکان کو چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے ورلڈکپ کیلیے ٹیم کے دورئہ بھارت پر بریفنگ دی، انھیں بتایا گیا  کہ آئی سی سی کو خط لکھ کر ویزوں کیلیے یقین دہانی مانگ لی گئی ہے، ہم نہیں چاہتے کہ عین موقع پر کوئی مسئلہ ہو،ارکان نے انھیں اس حوالے سے فیصلے کا مکمل اختیار دے دیا۔

واضح رہے کہ بھارتی حکومت نے اس حوالے سے فی الحال چپ سادھی ہوئی ہے، پی سی بی نے  بطور متبادل یو اے ای میں میگا ایونٹ کے انعقاد کی تجویز بھی دی تھی۔

مشہور خبریں۔

سعودی عرب کے اسرائیل کے ساتھ در پردہ روابط کا انکشاف

🗓️ 26 جون 2021سچ خبریں:سعودی حکومت اپنی شبیہہ کو داغدار کرنےسے بچانے اور یمن ،

اسرائیل کی دہشت گردی کا لبنان کے عزم پر کوئی اثر نہیں

🗓️ 19 ستمبر 2024سچ خبریں: فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے رکن عزت

بشار الاسد کا حیرت انگیز دورہ ایران ؛صہیونی بھی اعتراف کرنے پر مجبور

🗓️ 10 مئی 2022سچ خبریں:بشار الاسد کے دورہ تہران سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ،

میرے متعلق چلنے والی خبر حقائق کے منافی ہے:سابق چیف جسٹس

🗓️ 15 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے اپنے خلاف چلنے

کرپشن کے خلاف صرف قانون کے ذریعے نہیں لڑا جاسکتا

🗓️ 4 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) ٹیلی فون پر براہ راست عوام کے سوالات

9 مئی کے مقدمات میں نامزد پی ٹی آئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

🗓️ 13 ستمبر 2023لاہور:(سچ خبریں) لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی

توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان نے الیکشن کمیشن میں تحریری جواب جمع کرا دیا

🗓️ 7 ستمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں)سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان

اسرائیل صرف اپنے جرائم سے اپنے زوال کو تیز کررہا ہے: قسام

🗓️ 22 ستمبر 2024سچ خبریں: حماس کے عسکری ونگ القسام بٹالین نے عظیم کمانڈر ابراہیم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے