?️
لاہور {سچ خبریں} پاکستان میں مرگی کے مرض میں 20 لاکھ سے زائد افراد مبتلا ہیں، اس کی علامات میں دماغی چوٹ، ٹائیفائیڈ، تپ دق، بلڈ پریشر اور ذہنی صدمات شامل ہیں۔
جنرل اسپتال لاہور میں منعقدہ آگاہی واک اور سیمینار میں ذہنی امراض کے ماہر ڈاکٹروں اور اسپتال کے عملے نے شرکت کی۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود کا کہنا تھا کہ مرگی موروثی مرض نہیں، نہ ہی یہ جن بھوت کا کوئی اثر ہے۔
انھوں نے کہا کہ طبی ماہرین کے مطابق اکثر مریض جعلی عاملوں اور پیروں کے پاس جا کر کیس خراب کر لیتے ہیں، یہ قابل علاج مرض ہے۔
دیگر طبی ماہرین نے کہا کہ مریضوں کو مستند معالج سے رجوع کرنا چاہیے۔ پاکستان میں مرگی کے مرض میں 20 لاکھ سے زائد افراد مبتلا ہیں۔
پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود کا کہنا تھا کہ مرگی موروثی مرض نہیں، نہ ہی یہ جن بھوت کا کوئی اثر ہے۔
انھوں نے کہا کہ طبی ماہرین کے مطابق اکثر مریض جعلی عاملوں اور پیروں کے پاس جا کر کیس خراب کر لیتے ہیں، یہ قابل علاج مرض ہے۔
دیگر طبی ماہرین نے کہا کہ مریضوں کو مستند معالج سے رجوع کرنا چاہیے۔ پاکستان میں مرگی کے مرض میں 20 لاکھ سے زائد افراد مبتلا ہیں۔


مشہور خبریں۔
صیہونی احتجاجی گروہ اسرائیلی صدر کے گھر کے سامنے جمع
?️ 17 مئی 2025سچ خبریں: اسرائیلی میڈیا کے مطابق، آج ہفتے کو درجنوں صیہونی احتجاجیوں
مئی
دوران حج 32 پاکستانی سمیت 922 افراد شدید گرمی کے باعث جاں بحق
?️ 20 جون 2024پاکستان (سچ خبرہں) اس سال مناسک حج کے دوران 900 سے زائد
جون
امریکی حکومت کا غزہ پٹی کے قریب فوجی اڈے کی تعمیر کی خبر پر ردعمل
?️ 12 نومبر 2025سچ خبریں: وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے غزہ پٹی کے قریب دس ہزار
نومبر
ہم اس خوفناک صورتحال تک کیسے پہنچے؟
?️ 27 ستمبر 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے صدر اسحاق ہرزوگ نے مقبوضہ علاقوں کی گلیوں
ستمبر
ٹرمپ کی دنیا میں ترکی کا مقام کیا ہے؟
?️ 6 اپریل 2025سچ خبریں: جس دن سے ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار ریاستہائے متحدہ کے
اپریل
شاہد خاقان عباسی پارٹی میں سینئر سیاستدان ہیں ،اب مریم نواز سینئر ہوگئیں
?️ 1 فروری 2023لاہور: (سچ خبریں) سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ شاہد
فروری
جاپان کی شمالی کوریا کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی کوشش
?️ 21 ستمبر 2022سچ خبریں:جاپان کے وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں دعویٰ
ستمبر
اقوام متحدہ کی کمیٹی نے عام شہریوں کے فوجی ٹرائل کی مخالفت کردی
?️ 8 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کمیٹی نے
نومبر