🗓️
واشنگٹن(سچ خبریں ) برصغیر ہند و پاک میں لوگ مصالحہ دار کھانا پسند کرتے ہیں لیکن اس مصالحہ دار کھانے پر ایک تحقیق سامنے آئی ہے اور اس تحقیق میں مصالحہ دار کھانوں کے کیا منفی اثرات ہوتے ہیں ان کو بیان کیا گیا ہے۔ اگر آپ کو معلوم نہیں ہے تو آئے ہم آپکو اس پوسٹ میں ان منفی اثرات کے بارے میں بتاتے ہیں۔
کھانوں میں زیادہ مصالحوں کے استعمال کے انسانی صحت پر اثرات سے متعلق ایک تحقیق ہوئی ہے جس میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ زیادہ مصالحے کھانے والے افراد کی جنسی خواہشات بھی بڑھ جاتی ہیں ۔امریکی (sauce)کے ایک برانڈ نے رائے شماری کے ذریعے ایک سروے کیا جس میں امریکی افراد سے ان کی شخصیت سے متعلق بہت سے سوالات پوچھے گئے اور پھر ان سے پوچھا کہ وہ کتنا مصالحے دار کھانا پسند کرتے ہیں ۔
اس تحقیق کے نتائج میں یہ بات سامنے آئی کہ جو لوگ زیادہ مصالحے دار کھانا پسند کرتے ہیںان کی جنسی خواہشات کم مصالحے دار کھانا کھانے والوں سے دوگنی ہوتی ہے ۔تحقیق کے مطابق ان لوگوں کو خطروں کے کھیلوں میں زیادہ مزہ آتا ہے ،ایسے لوگوں کو رولر کوسٹر رائڈ پر بیٹھنا ،اونچی آواز میں میوزک سننا اور تیز رفتاری سے گاڑی چلانا ،سکائی ڈائیونگ ،دریاوں میں کشتی چلانا ،سمندروں میں تیراکی کرنے جیسے خطرناک کھیل اچھے لگتے ہیں ۔اس کے علاوہ زیادہ مصالحے دار کھانے پسند کرنے والوں کو سوشل زندگی ،زیادہ باتیں کرنا او رنئے لوگوں سے ملنابھی اچھا لگتا ہے ۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
کورونا کیسز میں اضافے پر این سی او سی کا اظہارِ تشویش
🗓️ 7 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں)نینشل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی )
جولائی
بےروزگاری کے خاتمے کے لئے عثمان بزدارکا فوری نوکریاں دینے کا وعدہ
🗓️ 26 اکتوبر 2021ملتان (سچ خبریں) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے بے روزگاری کے خاتمے کے
اکتوبر
افغان فوج اور طالبان کے درمیان شدید جھڑپیں جاری
🗓️ 5 اگست 2021سچ خبریں:افغان حکام کا کہنا ہے کہ اس ملک کے ہلمند ،
اگست
ٹرمپ نے زیلنسکی سے زیادہ نیتن یاہو کو کیا ذلیل
🗓️ 8 اپریل 2025سچ خبریں: دی اکانومسٹ کے اسرائیلی صحافی آنشیل فیفر نے ٹرمپ اور
اپریل
برطانیہ میں پولیس کے خلاف شدید احتجاج، لندن پولیس اور مظاہرین کے مابین شدید جھڑپیں ہوگئیں
🗓️ 14 مارچ 2021لندن (سچ خبریں) برطانیہ میں پولیس کی دہشت گردی کے خلاف شدید
مارچ
کراچی بلدیاتی انتخابات: نتائج آنے کا سلسلہ جاری، پیپلز پارٹی کو برتری
🗓️ 16 جنوری 2023کراچی: (سچ خبریں) کراچی میں بلدیاتی انتخابات کی پولنگ مکمل ہونے کے
جنوری
گھوڑے اور گدھوں کو ایک ہی جگہ نہیں باندھا جاتا
🗓️ 4 مئی 2021لاہور(سچ خبریں) پنجاب کے وزیر اعلی کے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان
مئی
خیبرپختونخوا (کے پی) کے قبائلی ضلع میں سیکورٹی فورسز نے اہم دہشت گرد کوہلاک کر دیا
🗓️ 5 اپریل 2021خیبر پختونخواہ (سچ خبریں) فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی
اپریل