سچ خبریں:فلسطینی اتھارٹی کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے امریکہ کی کلفٹن اور پیٹرسن شہروں کی میونسپلٹی عمارتوں پر ایک ہفتے تک فلسطینی پرچم لہرایا جائے گا۔ فلسطینی اتھارٹی کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ نیو جرسی میں واقع کلفٹن شہر کی میونسپلٹی عمارت […]