Tag Archives: 7 ہزار میگاواٹ

27 پاور پلانٹس میں تکنیکی مسائل یا خرابی کی وجہ سے لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے

اسلام آباد(سچ خبریں)وزیر اعظم شہبازشریف کو جمعرات کو بتایا گیا کہ 7 ہزار میگاواٹ سے زائد کی مشترکہ پیداواری صلاحیت کے حامل 27 پاور پلانٹس تکنیکی مسائل یا ایندھن کی قلت کے باعث ایسے وقت میں کام کرنے سے قاصر ہیں جب ملک بھر میں شہریوں کو بجلی کی بندش کا سامنا ہے۔ ایک رپورٹ کے […]