سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں چسپاں کئے گئے پوسٹروں میں مقبوضہ علاقے میں بھارت کی ہندوتوا پر مبنی پالیسیوں کو مسترد کر دیا گیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مختلف حریت تنظیموں کی طرف سے مقبوضہ علاقے کے مختلف حصوں میں چسپاں کئے گئے […]