ہرتزلیا میں صیہونی خفیہ مرکز کی خفیہ تنصیبات مکمل طور پر تباہ

ہرتزلیا میں صیہونی خفیہ مرکز کی خفیہ تنصیبات مکمل طور پر تباہ

?️

سچ خبریں:صیہونی خفیہ جاسوسی مرکز پر ایران کے تازہ میزائل حملے کے نتیجے میں، ہرتزلیا میں واقع صہیونی انٹیلیجنس یونٹ 8200 کے خفیہ حصوں کی مکمل تباہی کا قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

شہاب نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عبرانی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی ہے کہ ایران کے حالیہ میزائل حملوں کا ہدف، اسرائیلی انٹیلیجنس کا ماسٹر مائنڈ سمجھی جانے والی یونٹ 8200 کا خفیہ کمپلیکس تھا، جو ممکنہ طور پر مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے۔
یہ حملہ اُس وقت پیش آیا جب ایران نے مقبوضہ علاقوں پر اپنی نئی میزائلوں کی لہر شروع کی، جس کے باعث تل ابیب کے مختلف علاقوں میں شدید تباہی اور وسیع آتش‌زدگی کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔
یاد رہے کہ یونٹ 8200، اسرائیل کی سب سے بڑی اور جدید ترین سائبر اور الیکٹرانک انٹیلیجنس یونٹ ہے، جسے عالمی سطح پر NSA کا اسرائیلی ہم‌ پلہ تصور کیا جاتا ہے، اس یونٹ کی ممکنہ تباہی اسرائیلی انٹیلیجنس انفراسٹرکچر پر ایک مہلک ضرب سمجھی جا رہی ہے۔

مشہور خبریں۔

طالبان نے افغانستان کے ایک اور اہم علاقے پر قبضہ کرلیا، افغان فوج اور طالبان کے مابین شدید جنگ جاری

?️ 13 جولائی 2021کابل (سچ خبریں) طالبان نے افغانستان کے ایک اور اہم علاقے غزنی

ترکی عرب ممالک کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی راہ پر

?️ 6 مئی 2022سچ خبریں:مشرقی بحیرہ روم میں معاشی بدحالی اور تنہائی نے ترکی کو

روس یورپ کے خلاف ایٹمی ہتھیار استعمال کرسکتا ہے؛زیلنسکی کا دعویٰ

?️ 25 اکتوبر 2022سچ خبریں:یوکرین کے صدر نے اپنے ملک کے عوام سے بجلی کی

فلسطین کی جنگ عالم اسلام کی جنگ ہے:خالد مشعل

?️ 21 مئی 2023سچ خبریں:حماس کے بیرون ملک سربراہ نے کہا کہ صیہونیوں کے ساتھ

اولمپکس، ہاکی اور فٹبال میں کتنی سیاست ہوتی ہے؟خواجہ آصف

?️ 9 اگست 2024سچ خبریں: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جتنی سیاست

کنیسٹ نے 3 سال بعد صیہونی حکومت کے پہلے بجٹ کی منظوری دی

?️ 5 نومبر 2021سچ خبریں: صیہونی ٹائمز کے مطابق گزشتہ رات کنیسٹ اسرائیلی پارلیمنٹ کے

برطانیہ کی افغان شہریوں کے ساتھ وعدہ خلافی

?️ 12 جنوری 2023سچ خبریں:برطانیہ کی جانب سے تقریباً 20 ہزار افغان شہریوں کو آباد

پاکستان میں کچھ سال بعد بیویاں بدل جاتی ہیں، سعیدہ امتیاز

?️ 24 جنوری 2024کراچی: (سچ خبریں) ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل سعیدہ امتیاز نے مبہم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے