?️
سچ خبریں: صیہونی حکومت اپنے دفاعی نظام سے مایوس ہو چکی ہے اور اب ایک نئے دفاعی نظام کی طرف رجوع کر رہی ہے۔
اسرائیلی چینل 12 کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی ریاست کے مجرم فوج نے 20 جون 2025 سے مختلف علاقوں میں "باراک” ایئر ڈیفنس سسٹم کی بیٹریاں نصب کرنا شروع کر دی ہیں۔ یہ نظام پہلی بار استعمال کیا جا رہا ہے اور اس کا مقصد ایران کی طرف سے فائر کیے جانے والے ڈرونز کو روکنا اور تباہ کرنا ہے۔
یہ اقدام اس وقت کیا گیا ہے جب صیہونی دشمن کے دفاعی نظاموں کی ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں کے سامنے ناکارآمدی کی اطلاعات سامنے آ چکی ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
صیہونی حکومت کے اندرونی بحران کا سلسلہ جاری
?️ 4 جون 2023سچ خبریں:ناراض صیہونیوں کے مظاہروں کے دوران ایک بار پھر صیہونی پولیس
جون
شام کی استقامت نے عرب ممالک کو دمشق کے دروازوں کے پیچھے لا کھڑا کیا
?️ 1 مارچ 2023سچ خبریں:شام میں ان دنوں زلزلے کی تباہی کے علاوہ نئے واقعات
مارچ
سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر انتخابات، یوسف رضا گیلانی سمیت 21 امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی جمع
?️ 4 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) رہنما پیپلزپارٹی سید یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ
مارچ
منیب بٹ نے عالیہ بھٹ کے ساتھ فلم کی آفر پر خاموشی توڑ دی
?️ 23 فروری 2025کراچی: (سچ خبریں) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ نے
فروری
صیہونی فوج نے جنین پر وسیع حملہ کیوں کیا؟
?️ 6 ستمبر 2024سچ خبریں: قابض صہیونی حکومت نے اپنی پرانی سازش کے تحت فلسطینی
ستمبر
ویوو V23e پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا
?️ 5 جنوری 2022کراچی ( سچ خبریں ) ویوو نے سمارٹ فون کی دنیا میں
جنوری
نیتن یاہو کی تل ابیب میں بھی نیندیں حرام
?️ 31 دسمبر 2023سچ خبریں: تل ابیب میں ہزاروں افراد نے صیہونی وزیراعظم کے استعفے
دسمبر
نیتن یاہو اسرائیل کو آئینی بحران کی طرف دھکیل رہے ہیں:سابق صیہونی وزیر دفاع
?️ 1 اپریل 2025 سچ خبریں:اسرائیل کے سابق وزیر دفاع بنی گانتز نے صیہونی وزیراعظم
اپریل