بلوچستان میں حکومت کو اہم کامیانی ملی

وزیر اعظم

🗓️

 اسلام آباد(سچ خبریں) بلوچستان سے آزاد حیثیت سے منتخب ہونے والے سینیٹر عبدالقادر نے اسلام آباد میں وزیر اعظم سے ملاقات کی جب اس موقع پر وزیر دفاع پرویز خٹک بھی موجود تھے ملاقات کے دوران بلوچستان سے آزاد حیثیت سے منتخب ہونے والے سینیٹر عبدالقادر نے پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔

بلوچستان سے نومنتخب سینیٹر عبدالقادر نے وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ملاقات کیاس موقع پر وزیر دفاع پرویز خٹک بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران سینیٹر عبدالقادر پی ٹی آئی میں شامل ہوئے۔وزیراعظم نے پاکستان تحریک انصاف کا پرچم عبدالقادر  کے گلے میں پہنایا۔

سینیٹر عبدالقادر کا آبائی تعلق بلوچستان سے ہے تاہم وہ کئی برسوں سے اسلام آباد میں مقیم ہیں اور ان کا شمار اسلام آباد کے بڑے کنٹریکٹر بلڈرز میں ہوتا ہے۔

انہیں پہلے پی ٹی آئی نے سینیٹ کا ٹکٹ دیا تھا تاہم بلوچستان سے پی ٹی آئی رہنماؤں نے اس پر شدید تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ جس پر تحریک انصاف نے عبدالقادر سے اپنا ٹکٹ واپس لے لیا تھا۔

بعد ازاں عبدالقادر نے آزاد حیثیت میں بلوچستان سے سینیٹ کا الیکشن لڑا تھا، انہیں وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے بی اے پی اور پی ٹی آئی کا مشترکہ امیدوار قرار دیا تھا، سینیٹ الیکشن میں انہوں نے سب سے زیادہ 11 ووٹ حاصل کیے تھے۔

مشہور خبریں۔

صیہونی مزاحمتی تحریک کی شرائط نہیں مانیں گے تو مزید اسرائیلیوں کو پکڑیں گے: جہاد اسلامی

🗓️ 19 اکتوبر 2021سچ خبریں:فلسطینی جہاد اسلامی تحریک کے رہنماؤں میں سے ایک نے خبردار

تل ابیب کی سڑکوں پر چلتے ہوئے ڈر لگتا ہے:صیہونی کمانڈر

🗓️ 10 اپریل 2022سچ خبریں:صیہونی مسلح افواج کے سربراہ نے اعتراف کیا کہ پہلے ہمیں

الیکشن کمیشن نے غیر ملکی فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کو طلب کیا

🗓️ 17 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) الیکشن کمیشن نے غیر ملکی فنڈنگ میں جانچ پڑتال

عدالت نواز شریف کو واپس لانے کے اقدامات کرے: فواد چوہدری

🗓️ 31 دسمبر 2021لاہور (سچ خبریں)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے

ژوب: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر اور حوالدار شہید

🗓️ 10 اکتوبر 2023بلوچستان 🙁سچ خبریں) بلوچستان کے ضلع ژوب میں سمبازا کے علاقے میں

لاڈلے کی طرح اگر مقتدر ادارے سے ہمیں تعاون ملتا تو پاکستان راکٹ کی طرح اوپر جاتا، وزیراعظم

🗓️ 20 مئی 2022کراچی (سچ خبریں)وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید

برطانیہ کی ایک بار پھر روس کو سخت پابندیوں کی دھمکی

🗓️ 23 فروری 2022سچ خبریں:برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اعلان کیا ہے کہ ان

ویکسین نہ لگانے والے ملازمین کو تنخواہ نہیں ملے گی

🗓️ 3 جون 2021سندھ (سچ خبریں) سندھ کے وزیر اعلی مراد علی شاہ کی صدارت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے