?️
سچ خبریں: تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے اپنے بیٹے قاسم خان کی ویڈیو کے ساتھ عمران خان کی ویڈیو کا کولاج شیئر کیا ہے۔
لندن سے تعلق رکھنے والی اسکرین رائٹر اور صحافی جمائمہ گولڈ اسمتھ نے اپنے سابق شوہر عمران خان کے بیٹے قاسم کی تصویر شیئر کرنے کے بعد اب انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: میرے بیٹے بہت پریشان تھے: عمران خان
اس ویڈیو میں قاسم خان کو بالکل اپنے والد کی طرح بولنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں سابق کپتان عمران خان اور ان کے بیٹے قاسم خان دونوں کو بولنگ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
یہ ویڈیو ایک پاکستانی صحافی کی جانب سے شیئر کی گئی تھی، جسے جمائمہ گولڈ اسمتھ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر شیئر کیا ہے۔
مزید پڑھیں: مبینہ بیٹی کا معاملہ: عمران خان کےخلاف نااہلی کیس قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ
یاد رہے کہ جمائمہ نے گزشتہ روز بھی ایک ویڈیو شیئر کی تھی، جس میں بتایا گیا تھا کہ ان کے دونوں بیٹے، سلیمان عیسیٰ خان اور قاسم خان، کرکٹ میں دلچسپی لے رہے ہیں۔


مشہور خبریں۔
وزیر داخلہ نے نواز شریف کو اہم پیشکش دے دی
?️ 26 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ نوازشریف نے
دسمبر
امریکی صدارتی امیدواروں کے صیہونی لابی کے تلوے چاٹنے شروع
?️ 19 اکتوبر 2024سچ خبریں: ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار نے صیہونی لابی کی حمایت
اکتوبر
اسٹیٹ بینک کا شرح سود بڑھا کر 16 فیصد کرنے کا اعلان
?️ 25 نومبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں
نومبر
حزب اللہ کی طرف سے حیفا پر بیلسٹک میزائل فائر
?️ 30 ستمبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت نے اعتراف کیا کہ حزب اللہ کی جانب
ستمبر
حکومت کا چیف جسٹس پاکستان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
?️ 8 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نےانتخابات از
اپریل
صیہونی ٹیلی ویژن کا نیتن ہاہو کے بارے میں اہم اعتراف
?️ 27 جون 2021سچ خبریں:صیہونی ٹیلی ویژن کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے سابق وزیر
جون
امریکہ انصاراللہ کو دہشت گرد کیوں قرار دینا چاہتا ہے؟ پس پردہ حقائق
?️ 18 جنوری 2024سچ خبریں: یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے اعلان کیا
جنوری
صیہونیست "جنگ بندی” یا "تابوتوں کے استقبال” کے دو راستوں کے درمیان
?️ 7 جون 2025سچ خبریں: ابو عبیدہ، عزالدین قسام بریگیڈز کے ترجمان نے اعلان کیا
جون