سچ خبریں: پی ٹی آئی کی رہنما عالیہ حمزہ گوجرانوالہ جیل سے رہائی کے بعد اپنے گھر، ڈیفینس، پہنچ گئیں۔
ان کی واپسی پر عزیز و اقارب نے پرتپاک استقبال کیا۔
یہ بھی پڑھیں:جلاؤ گھیراؤ کیس: صنم جاوید، عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت پر پراسیکیوٹر سے دلائل طلب
گھر پہنچنے پر پی ٹی آئی کی کارکن خواتین نے عالیہ حمزہ کو گل دستے پیش کیے اور ان کی رہائی کا جشن منایا۔
مزید پرھیں: جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ: صنم جاوید، عالیہ حمزہ کی ضمانت منظور
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
بنگلہ دیش نہایت نازک صورتحال میں
اگست
اعظم خان سواتی کا آرمی چیف کے خلاف ٹوئٹ پر مزید ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اکتوبر
شہباز گل نے مریم نواز کو تنقید کا نشانہ بنایا
اگست
ایران سے تیل خریدنے کی صورت میں قیمت 150 روپے ہو جائے گی
جولائی
کالعدم تحریک لبیک کے بارے میں وزیر داخلہ کا بیان سامنے آگیا
جولائی
وزیراعلیٰ پنجاب نےشیخوپورہ میں یونیورسٹی بنانے کی منظوری دے دی
مارچ
ویوو کا آئی فون ٹیکنالوجی سے لیس ایکس 200 پیش
اکتوبر
2022 میں فائرنگ کا نشانہ بننے والے امریکی بچے
دسمبر