🗓️
سچ خبریں: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے کہ قوم دسمبر میں انتخابات کے لیے تیار رہے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احمد خان بھچر نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ وہ اپنی ذات کے لیے انتقام نہیں لیں گے، لیکن ملک کو نقصان پہنچانے والوں کا احتساب ضرور کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: جعلی حکومت بہتری نہیں لاسکتی، سرمایہ کاری کے دعوے فراڈ ہیں‘حافظ نعیم الرحمن
احمد خان بھچر نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی جلسوں کا شیڈول دے رہے ہیں اور لاہور میں بھی جلد بڑی تبدیلی دیکھنے کو ملے گی، 5 اگست سے نئی تحریک شروع ہو گی۔
انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت حکومت کی بے حسی کے باعث خراب ہوئی اور عمر سرفراز چیمہ کو بھی میڈیکل سہولت فراہم کرنے سے انکار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: ملک سے سیاسی تقسیم اور افراتفری کا خاتمہ چاہتے ہیں، وزیراعظم
احمد خان بھچر نے یہ بھی کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
نیتن یاہو کے اہم سکیورٹی اجلاس؛ پس پردہ کیا چل رہا ہے؟
🗓️ 13 مارچ 2025 سچ خبریں:صیہونی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے اسرائیل کے داخلی
مارچ
وزیر داخلہ ایک روزہ سرکاری دورے پر کویت پہنچ گئے
🗓️ 30 مئی 2021کویت سٹی(سچ خبریں) وزیر داخلہ شیخ رشید احمدآج ایک روزہ سرکاری دورے
مئی
صیہونیوں کا اصلی چہرہ؛ ترک ماہر کی زبانی
🗓️ 18 اپریل 2024سچ خبریں: ایک ترک ماہر نے شہریوں کے ساتھ ایران اور صیہونی
اپریل
اسپیکر ایاز صادق کی حکومتی اور اپوزیشن کمیٹیوں کو کل اپنے دفتر میں مذاکرات کی دعوت
🗓️ 22 دسمبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے وزیر
دسمبر
پٹرول کی قیمتوں کو روکنے کے لیےاسپین حکومت کی کوششیں رائیگاں
🗓️ 5 جون 2022سچ خبریں: اسپین کے چوتھے سب سے زیادہ فروخت ہونے والے اخبار،
جون
واشنگٹن کی اسرائیل کو 8 بلین ڈالر کی فوجی امداد
🗓️ 4 جنوری 2025سچ خبریں: ایک امریکی اہلکار نے اعلان کیا کہ جو بائیڈن انتظامیہ
جنوری
ہمیں ایماندار ججز چاہئیں، عمران دار نہیں، مریم نواز
🗓️ 20 فروری 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز
فروری
اپوزیشن کی عدم اعتماد کی تحریک کو خوش آمدید کہتے ہیں: غلام سرور
🗓️ 19 فروری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا
فروری