عوام پاکستان پارٹی کے نام پر اعتراض؛ وجہ؟

عوام پاکستان پارٹی کے نام پر اعتراض؛ وجہ

?️

سچ خبریں: ’ہم عوام پاکستان پارٹی‘ کے چیئرمین نے الیکشن کمیشن میں اعتراض کیا ہے کہ عوام پاکستان پارٹی کا نام ہماری پارٹی سے ملتا جلتا ہے لہذا  الیکشن ایکٹ کے مطابق یہ پارٹی کے طور پر درج نہیں ہو سکتی۔

چیئرمین ’ہم عوام پاکستان پارٹی‘ محمد امجد چوہدری نے الیکشن کمیشن سے رابطہ کیا جس میں انہوں نے کہا کہ عوام پاکستان پارٹی کا نام ہماری جماعت سے ملتا جلتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عوام پاکستان پارٹی کس نے اور کیوں بنائی ہے؟

انہوں نے کہا کہ عوام پاکستان کو بطور جماعت درج نہ کیا جائے، الیکشن ایکٹ کے مطابق ہر سیاسی جماعت کا الگ نام ہونا چاہیے۔

محمد امجد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہماری جماعت 5،4 سال سے موجود ہے اور ہمارا ووٹ بینک ہے، اگر ایک نام سے جماعت درج ہوئی تو ہمارا ووٹ بینک متاثر ہو گا۔

مزید پڑھیں: مفتاح اسمٰعیل اور شاہد خاقان عباسی کی نئی پارٹی

واضح رہے کہ شاہد خاقان عباسی نے عوام پاکستان پارٹی کے نام سے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کیا ہے۔

مشہور خبریں۔

آئندہ ماہ کورونا ویکسین کی بھاری مقدار پاکستان پہنچنے کا امکان

?️ 31 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزارت صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ

ایک مہینے میں 4 امریکی فوجیوں کی خودکشی

?️ 13 نومبر 2022سچ خبریں:پینٹاگون کے لیے ایک تشویشناک اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ

اگست میں پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

?️ 29 جولائی 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) ملک میں یکم اگست سے پٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا ہونے کا

18 بار عمر قید کی سزا پانے والا فلسطینی قیدی 

?️ 1 اپریل 2025 سچ خبریں:علی الرجبی نامی وہ فلسطینی مجاہد جو 18 بار عمر

لاہور: اگست کی مہم کے دوران 12 ہزار بچے پولیو ویکسین سے محروم

?️ 15 ستمبر 2022لاہور: (سچ خبریں) پولیو پروگرام کے منتظمین کی سنگین غفلت کی وجہ

افغانستان میں اسلام میں خواتین کا کردار کے موضوع پرایک اجلاس منعقد

?️ 30 ستمبر 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ کی ڈپٹی سیکرٹری جنرل آمنہ محمد نے مزید تفصیلات

امریکہ ہم سے باہمی احترام کی بنیاد پر بات کرے: چین

?️ 23 اپریل 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پنگ

امریکہ یورپ سے اپنے جوہری ہتھیار لے جائے؛ روس کا مطالبہ

?️ 5 اپریل 2022سچ خبریں:اقوام متحدہ میں روس کے نائب مستقل نمائندے نے یورپ میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے