?️
کراچی (سچ خبریں) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ نو مئی کے واقعات میں ملوث لوگوں کو معاف نہیں کیا جاسکتا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ 9 مئی کا ماسٹر مائنڈ اڈیالہ میں بیٹھا ہوا ہے، ملک کو نقصان پہنچانے والوں کو سزا دینا حکومت کی ذمہ داری ہے۔
شرجیل میمن کا مزید کہنا تھا کہ املاک اور دیگر چیزوں کو آگ لگانا سیاستدانوں کا کام نہیں، انتشار اور دہشت گردی کی سیاست نہیں چلے گی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
آئینی کھلواڑ کا بھی بندوبست کروں گا:حمزہ شہباز
?️ 14 جون 2022لاہور (سچ خبریں) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ بجٹ تو پیش ہوگا ‘
جون
کوئٹہ کی مقامی عدالت نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
?️ 9 مارچ 2023کوئٹہ: (سچ خبریں) اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے الزام میں درج
مارچ
فلسطینی اسیروں پر صیہونیوں کے وحشیانہ تشدد
?️ 7 فروری 2024سچ خبریں:غزہ میں فلسطینی اسیروں جن میں خواتین اور بچے بھی شامل
فروری
سعودی وزیرخارجہ کے دورۂ ایران پر عرب میڈیا کا ردعمل
?️ 18 جون 2023سچ خبریں:سعودی وزیر خارجہ کے سرکاری دورہ ایران اور شفاف اور مثبت
جون
برطانیہ قطر کے ساتھ گیس معاہدے کا خواہاں
?️ 7 نومبر 2021سچ خبریں: فنانشل ٹائمز کے مطابق برطانوی حکومت قطر کے ساتھ گیس کے
نومبر
غزہ کے عوام کی حمایت میں ڈبلن سٹی کونسل کی عمارت پر فلسطینی پرچم لہرایا گیا
?️ 5 دسمبر 2023سچ خبریں:فلسطینی پرچم ڈبلن سٹی کونسل پر سات روز تک لہرائے گا۔
دسمبر
اسرائیلی فضائیہ حزب اللہ کی فائر کی زد میں
?️ 23 ستمبر 2024سچ خبریں: آج صبح حزب اللہ نے صہیونی دشمن کے خلاف کارروائیوں
ستمبر
اسرائیلی اخبار: ایران کے ساتھ جنگ نے اسرائیل کے چار بنیادی مفروضے غلط ثابت کر دیے
?️ 13 جون 2026سچ خبریں: عبرانی زبان کے اسرائیلی اخبار یدیعوت آحارینوت نے لکھا ہے
جون