?️
کراچی (سچ خبریں) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ نو مئی کے واقعات میں ملوث لوگوں کو معاف نہیں کیا جاسکتا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ 9 مئی کا ماسٹر مائنڈ اڈیالہ میں بیٹھا ہوا ہے، ملک کو نقصان پہنچانے والوں کو سزا دینا حکومت کی ذمہ داری ہے۔
شرجیل میمن کا مزید کہنا تھا کہ املاک اور دیگر چیزوں کو آگ لگانا سیاستدانوں کا کام نہیں، انتشار اور دہشت گردی کی سیاست نہیں چلے گی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
حضورؐ کی تعلیمات ہی ترقی کا بہترین ذریعہ ہیں: وزیراعظم
?️ 6 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے مولانا طارق جمیل
جنوری
اسرائیل کی تہران اور واشنگٹن کے مذاکراتی عمل پر اثر اندازی کی کوششیں
?️ 24 مئی 2026سچ خبریں: عبرانی میڈیا نے علاقائی پیش رفتوں پر رپورٹس اور تجزیوں
مئی
پی ٹی آئی نے سینیٹ انتخابات کے امید واروں کے لسٹ جاری کر دی
?️ 12 فروری 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے
فروری
کابینہ کا اجلاس منسوخ کردیا گیا ہے: فواد چوہدری
?️ 8 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے
فروری
کیا ایران امریکہ جنگ ہو سکتی ہے؟امریکی صدر کا کیا کہنا ہے؟
?️ 13 جنوری 2024سچ خبریں: امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنی تقریر میں دعویٰ کیا ہے
جنوری
سلامتی کونسل کی قرارداد غزہ کی ضرورتوں کو پورا کرنے میں ناکام
?️ 23 دسمبر 2023سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے ایک بیان میں غزہ کو
دسمبر
یوکرین جنگ کے بعد اسرائیل کے ہتھیاروں کی ریکارڈ توڑ فروخت
?️ 16 جون 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کی وزارت جنگ کے مطابق 2022 میں اس حکومت
جون
اسد کا تختہ الٹنے میں کون کون شامل تھا ؟
?️ 10 دسمبر 2024سچ خبریں: عبرانی زبان کی نیوز سائٹ واللا نیوز کے ملٹری رپورٹر
دسمبر