🗓️
ڈسکہ روانگی سے قبل جاتی امرا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ ڈسکہ کےعوام نےجمہوریت کی جنگ لڑی، ووٹ کو عزت دی، عوام نے آٹا اور چینی چوروں کو مسترد کردیا، ان کو عوام میں اپنے مقام کا پتا چل جانا چاہیے۔
مریم نواز کا کہنا تھا کہ ضمنی انتخابات میں حکمران بے نقاب ہوگئے، عوام کو سمجھ آگئی کہ 2018 میں ان کے ووٹ کیسے چوری کئے گئے، اور کس طرح انتخابات 2018 میں ڈاکا ڈال کر عمران خان کو مسلط کیاگیا، ضمنی انتخابت میں انہوں نے فائرنگ کرائی اور دو جانیں لیں، کچھ نہ ملا تو پریزائیڈنگ آفیسر کو اغوا کیاگیا، کیوں کہ انہوں نے بکنے سے انکار کردیا تھا، 20 پولنگ اسٹیشنز پر رزلٹ تبدیل کیاگیا، حکومت تمام ہتھکنڈوں کےباوجودڈسکہ میں ہاری، اگرپتہ ہوتاہےحکومت نے دوجانیں لینی ہیں تو ڈسکہ کی سیٹ ویسے ہی دے دیتے۔
لیگی رہنما نے کہا کہ چاروں صوبوں کے عوام نے حکمرانوں کو بری طرح مسترد کردیا، ریاستی دہشت گردی کےباوجود مخالف بری طرح ہار گئے، عوام نے بدترین دھاندلی کےباوجود حکمرانوں کو اوقات یاد دلادی، پی ٹی آئی کابہت جلدشیرازہ بکھرنےوالاہے، کاکوئی مستقبل نہیں رہا۔
کس طرح انتخابات 2018 میں ڈاکا ڈال کر عمران خان کو مسلط کیاگیا، ضمنی انتخابت میں انہوں نے فائرنگ کرائی اور دو جانیں لیں، کچھ نہ ملا تو پریزائیڈنگ آفیسر کو اغوا کیاگیا، کیوں کہ انہوں نے بکنے سے انکار کردیا تھا، 20 پولنگ اسٹیشنز پر رزلٹ تبدیل کیاگیا،
مشہور خبریں۔
اربیل میں موساد کے جاسوسی مرکز پر راکٹ حملے میں متعدد صیہونی افسر ہلاک
🗓️ 14 مارچ 2022سچ خبریں:غیر سرکاری صیہونی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ آج اتوارکی
مارچ
یمن کا امریکہ اور برطانیہ کو انتباہ
🗓️ 12 جنوری 2024سچ خبریں:تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ
جنوری
غزہ میں جنگ کم از کم مزید سات ماہ تک جاری رہنے کا امکان
🗓️ 30 مئی 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے مشیر تساہی ہانگبی نے
مئی
ٹک ٹاک پر 30 منٹ دورانیے کی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کی اجازت دیے جانے کا امکان
🗓️ 1 فروری 2024سچ خبریں: شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کی جانب سے
فروری
مصری پارلیمنٹ ممبر کی اسرائیل کو شدید دھمکی
🗓️ 15 فروری 2024سچ خبریں: مصری پارلیمنٹ کے نمائندے نے صیہونی حکومت کو رفح میں
فروری
صیہونی فیلگ مارچ کی مذمت سوشل میڈیا پر ٹرینڈ
🗓️ 15 جون 2021سچ خبریں:صہیونیوں کے اشتعال انگیز "فلیگ مارچ” کی مذمت کرتے ہوئے سوشل
جون
لبنان میں امریکی سفارتخانے میں فائرنگ
🗓️ 5 جون 2024سچ خبریں: لبنانی میڈیا نے کچھ دیر پہلے اطلاع دی ہے کہ
جون
عالمی برادری بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بھی دیکھے
🗓️ 12 ستمبر 2023سچ خبریں: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال ملک
ستمبر