سچ خبریں: حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا 25 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے، اس موقع پر پاکستان کی مسلح افواج نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق، جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے شہید حوالدار لالک جان کو ان کی بے مثال قربانی پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاک فوج نے میجر شبیر شریف کے 50ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کیا
پاک فوج نے لالک جان شہید کی عظیم قربانی کو یاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ 25 سال قبل انہوں نے کارگل جنگ میں بے مثال جرات و بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی جان نچھاور کی۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ لالک جان شہید کی لازوال قربانی اور جوانمردی ہمارے سپاہیوں کے لیے مشعل راہ ہے۔
مزید پڑھیں: اربوں روپے منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں بحریہ ٹاؤن سے وابستہ کمپنی ایف بی آر کے ریڈار پر آگئی
آئی ایس پی آر کے مطابق، پاکستان کا اعلیٰ ترین اعزاز مادر وطن کے دفاع کے لیے جان دینے والوں کو دیا جاتا ہے۔ قوم ہمیشہ ان بہادر شہداء کی مقروض رہے گی جنہوں نے ملک کے دفاع کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔
مشہور خبریں۔
افغانستان میں چین کا ایجنڈہ/ کابل حکومت کی حمایت
جولائی
صہیونیوں نے یحییٰ السنور کے فوری قتل کا کیا مطالبہ
مئی
رانا ثناءاللہ نے موجودہ ملکی صورتحال میں ایک اور میثاق جمہوریت کی تجویز پیش کردی
اپریل
میکرون اپنے برسوں کی حکمرانی کے مثبت نتائج کو ظاہر کرنے کی کوشش میں
اپریل
وزیر اعظم کی یورپی یونین پر شدید تنقید
مارچ
کورونا ویکسینیشن مراکز عید کے 2 دن بند ہوں گے: اسد عمر
مئی
پنجاب میں ایس او پیز کے ساتھ تعلیمی ادارے کھول دئے گئے
اپریل
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 2023 کے مقابلے 2024 میں 5.4 فیصد کم مقدمات نمٹائے
جنوری