?️
اسلام آباد (سچ خبریں) ملک میں یکم ستمبر سے پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔
رپورٹ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 61 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 13 پیسے کمی ہوسکتی ہے۔
سرکاری تخمینوں کے مطابق پیٹرول و ہائی اسپیڈ ڈیزل کے علاوہ مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے 57 پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں دو روپے 61 پیسے کمی کا امکان ہے۔
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا حتمی اعلان حکومت کرے گی۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
فردین خان کی ایک دہائی کے بعد کی فلموں میں واپسی
?️ 15 ستمبر 2021ممبئی (سچ خبریں)بھارتی اداکار فردین خان تقریباً ایک دہائی کے بعد اپنے
ستمبر
فواد چوہدری اور شیر افضل مروت کی زبانی جنگ
?️ 3 جولائی 2024سچ خبریں: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے شیر افضل مروت کی
جولائی
2025 جنگ کا سال ہوگا:اسرائیلی آرمی چیف
?️ 6 مارچ 2025سچ خبریں:اسرائیلی فوج کے نئے سربراہ ایال زمیر نے دعویٰ کیا ہے
مارچ
کیا امریکہ اسرائیل کو بچا سکے گا؟
?️ 9 اکتوبر 2023سچ خبریں: امریکی ذرائع نے اعلان کیا کہ واشنگٹن 20 سے 25
اکتوبر
لبنانی صدر کا پہلا غیر ملکی دورہ کس ملک کا ہو گا؟
?️ 24 فروری 2025 سچ خبریں:لبنان کے صدر جوزف عون نے اپنے انتخاب کے بعد
فروری
لاس اینجلس کے فائر چیف کا آتشزدگی کے بارے میں اہم بیان
?️ 15 جنوری 2025سچ خبریں:جنوبی کیلی فورنیا کے فائر ڈیپارٹمنٹ نے نسبتاً پرسکون دن گزارنے
جنوری
بجلی کی قلت پر قابو پانے کے لیے 8 رکنی وزرا کی کمیٹی تشکیل
?️ 12 اکتوبر 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی کابینہ نے وزیردفاع کی زیر قیادت 8 رکنی
اکتوبر
سوڈان میں ان دنوں کیا ہو رہا ہے؟/ اقتدار کی ہوس یا بکھرنے کا خطرہ
?️ 20 اپریل 2023سچ خبریں:ان دنوں سوڈانی فوج اور ریپڈ ری ایکشن فورسز کے درمیان
اپریل