یونیسیف کی خضدار میں سکول بس پر خوفناک حملے کی شدید مذمت

یونیسیف

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) یونیسیف نے خضدار میں سکول بس پر خوفناک حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں سکول بس حملے پر ترجمان یونیسیف کا کہنا تھا کہ سکول جانا کسی بھی بچے کے لیے کہیں بھی خطرناک نہیں ہونا چاہئے۔

یونیسیف کے مطابق آج خضدار میں سکول جانے والے بچوں کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا، معصوم بچوں کی زندگیاں، خواب اور مستقبل تباہ ہوگئے۔

یونیسیف کے مطابق تباہ کن تشدد اور بے جا مصائب کا خاتمہ ہونا چاہیے، بچے تشدد کا نشانہ کبھی نہیں ہونے چاہئیں۔

مشہور خبریں۔

ایران ہر حال میں مزاحمت کے ساتھ کھڑا رہے گا : عراقچی

?️ 6 اکتوبر 2024سچ خبریں: عراقچی نے ہفتے کی رات اپنے X چینل کے صفحے

ویکسینیشن سینٹرز کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کر دی گئی

?️ 8 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد کے کورونا ویکسینیشن سینٹرز کے اوقات کار

فلسطینی مسئلہ میں امریکی سفارت کاری کی موت

?️ 6 فروری 2023سچ خبریں:امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کے مقبوضہ علاقوں کے حالیہ دورے

چینی صدر کی امریکی پالیسیوں پر شدید تنقید

?️ 9 مارچ 2023سچ خبریں:حکمراں کمیونسٹ پارٹی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کے دوران چینی

اسرائیل سے متعلق پالیسی میں تبدیلی نہیں آئی، شہریوں کے جانے کا علم نہیں، دفتر خارجہ

?️ 20 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا

کراچی: پاک بحریہ کی پہلی سی گارڈ مشق کا انعقاد

?️ 13 جنوری 2024کراچی: (سچ خبریں) جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کارڈیشین کے زیر انتظام پاک

شامی پارلیمنٹ کے سابق رکن کے خلاف گولان میں صہیونی دہشت گردانہ کاروائی

?️ 17 اکتوبر 2021سچ خبریں:صہیونی میڈیا نے مقبوضہ گولان میں شامی پارلیمنٹ کے ایک سابق

نشانہ بننے والی خاتون کو ہی قصور وار سمجھا جاتا ہے: ماہرہ خان

?️ 13 ستمبر 2021کراچی (سچ خبریں) اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ پاکستان جیسے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے