ہیپاٹائٹس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے مربوط اقدامات کی ضرورت ہے۔ صدر مملکت

asif-zardari

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کیلئے عوامی شعور بیدار کرنا قومی حکمتِ عملی کا محور ہونا چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے ہیپاٹائٹس کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہیپاٹائٹس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے مربوط اقدامات کی ضرورت ہے، پاکستان میں ہیپاٹائٹس صحتِ عامہ کا سنگین مسئلہ ہے۔

ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ تشخیص میں تاخیر اور غیر مؤثر علاج ہیپاٹائٹس کے پھیلاؤ کی وجوہات ہیں، ملک کے دُور دراز علاقوں میں ویکسینیشن اور علاج کی فراہمی ہونی چاہیے، خون کی محفوظ منتقلی کیلئےسخت نگرانی اور معیاری ضوابط اپنانا ہوں گے۔

آصف زرداری نے کہا کہ ہمیں ذمہ دار طبی طرزِ عمل اور حفظانِ صحت کی عادات کو فروغ دینا ہوگا، ریاستی ادارے، شعبۂ صحت اور سماجی طبقات کو ہیپاٹائٹس کے خلاف کام کرنا ہوگا۔

مشہور خبریں۔

غزہ میں صیہونی کارروائیاں نسل کشی اور جنگی جرائم ہیں:ایمنسٹی انٹرنیشنل

?️ 3 مئی 2025 سچ خبریں:ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیل کے ہاتھوں غزہ میں جاری محاصرہ

عدالت حکم دیتی ہے تو عمران خان کی گرفتاری ہونی چاہیے، خواجہ آصف

?️ 7 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران

عمران خان کی پرویز الہی سے ملاقات

?️ 22 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا

صیہونی فلسطینیوں کے گھروں کو فوجی کیمپوں بدل رہے ہیں

?️ 17 فروری 2021سچ خبریں:صیہونی حکومت اپنی نئی پالیسی کے مطابق فلسطینی علاقوں میں اپنا

صیہونی انتہاپسند وزیر کا فلسطینی قیدیوں کے بارے میں غیرانسانی موقف

?️ 18 اپریل 2024سچ خبریں: انتہاپسند آباد کاروں کے خلاف فلسطینیوں کے بڑھتے ہوئے خطرات

الیکشن کمیشن نے معروضی حالات کے مد نظر انتخابات ملتوی کرنے کا درست فیصلہ کیا، وزیر قانون

?️ 23 مارچ 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا

ایران کے ساتھ سفارت کاری کا موقع اب بھی موجود

?️ 4 مارچ 2023سچ خبریں:امریکی معاون نائب وزیر دفاع نے کہا کہ اس ملک کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے