?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر مملکت قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ ہم نے بانی پی ٹی آئی کو کوئی ڈیل آفر نہیں کی۔
بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا تھا کہ کچھ ججز نے میڈیا کو اپنی آڈینس سمجھ لیا ہے، آئینی معاملات میں، میں نہ مانوں نہیں چلے گا۔ اُنہوں نے کہا کہ کراچی یونیورسٹی نے بھی جسٹس طارق جہانگیری سے متعلق واضح کردیا ہے، اُن کی ڈگری منسوخی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری ہو چکا ہے۔
وزیر مملکت قانون و انصاف کا کہنا تھا کہ کل پی ٹی آئی کا ناکام ترین جلسہ ہوگا، تحریک انصاف مقبول جماعت نہیں رہی اور نہ ہی ہم نے بانی پی ٹی آئی کو کوئی ڈیل آفر کی۔
بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ میرے خیال سے عمران خان خود سے ہی باتیں کرکے ڈیل دے رہے ہیں، حکومت ڈیل دے گی نا ڈھیل، فیئر ٹرائل کے تمام تقاضے پورے ہو رہے ہیں، بانی پی ٹی آئی کے خلاف آئین اور قانون کے مطابق مقدمات بنے ہیں۔
مشہور خبریں۔
امریکہ کا یوکرین کو مزید 800 ملین ڈالر کی فوجی امداد فراہم کر نے کا اعلان
?️ 22 اپریل 2022سچ خبریں:امریکی صدر جوبائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ یوکرین کو
اپریل
عمران خان کیا کر رہا ہے کیا نہیں کر رہا اسے چھوڑیں اور اپنے کام پر دھیان دیں
?️ 6 جون 2024کراچی: (سچ خبریں) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ عمران خان کیا
جون
ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کے سربراہ کا منصب سنبھال لیا
?️ 7 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل امجد خان
اکتوبر
افغانستان کو نظرانداز کرنا بہت بڑی غلطی ہو گی،شہباز شریف
?️ 16 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ خطے کے
ستمبر
ماسکو اجلاس میں پاکستان کی شرکت نہ کرنے کی وجہ
?️ 13 فروری 2023سچ خبریں:ذرائع نے اعلان کیا کہ مغرب کے دباؤ میں آکر پاکستان
فروری
وزارت داخلہ کی جانب سے پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کے احکامات دینے کا انکشاف
?️ 21 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس سابقہ (ٹوئٹر) کی
مارچ
امریکہ میں ایک بار پھر فائرنگ
?️ 24 مئی 2022سچ خبریں:امریکی ریاستوں کارولینا اور نیویارک میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجہ
مئی
پاکستانی وزیراعظم کا تہران کا دورہ
?️ 18 مئی 2025 سچ خبریں: پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اگلے ہفتے ایران کے صدر
مئی