?️
اسلام آباد (سچ خبریں) تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہاکہ ہم اسرائیل کو عالمی دہشت گرد سمجھتے ہیں، بانی نے اسرائیلی حملوں کے تناظر میں احتجاج کو مؤخر کیا۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایران، اسرائیل کشیدگی سے متعلق حکومت صرف بیانات دے رہی ہے، اسرائیل کے خلاف صرف بیانات نہیں او آئی سی کو اکٹھا کرنا چاہئے۔
ذرائع کے مطابق شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو تنہائی میں رکھا جا رہا ہے، یہ جو مرضی کرلیں بانی پی ٹی آئی کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا، حکومت اپنی بدمعاشی بند کرے۔
تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ جب انصاف نہیں دو گے تو پھر لوگ چھین کر لیں گے، یہ خود چاہتے ہیں ملک میں تماشا لگا رہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
صہیونیوں کو اپنے فوجیوں کے خلاف قانونی کارروائی کا خوف
?️ 6 جنوری 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی تردید
جنوری
بھارتی جہازوں کے گرنے کے ویڈیو ثبوت ہمارے پاس موجود ہیں۔ وزیر داخلہ
?️ 17 اگست 2025لاہور (سچ خبریں) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارتی
اگست
صہیونیوں کی فائرنگ سے دو فلسطینی شہید
?️ 1 مارچ 2022سچ خبریں: مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں فلسطینی شہریوں کے خلاف
مارچ
ایران نے اسرائیل کے ساتھ کیا کیا؟ صیہونی اخبار کا اعتراف
?️ 15 اپریل 2024سچ خبریں: ایک صہیونی اخبار نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر
اپریل
پوری قوم نے متحد ہوکر دشمن کا مقابلہ کیا، میڈیا کا کردار ذمہ دارانہ تھا۔ آرمی چیف
?️ 16 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا
مئی
کیا ٹرمپ اب بھی نیتن یاہو کا بہترین دوست ہے؟
?️ 29 دسمبر 2025 کیا ٹرمپ اب بھی نیتن یاہو کا بہترین دوست ہے؟ عبری
دسمبر
ہندوستان میں مسلمانوں کی حالت زار؛بینک کا باحجاب خاتون کو کیش دینے سے انکار
?️ 25 فروری 2022بھارتی ریاست بہار میں ایک بینک نے حجاب کر کے آنے والی
فروری
طالبان امن بجائے جنگ کی دہشت گردی کی راہ پر گامزن ہیں؛افغان صدر کا الزام
?️ 2 اگست 2021سچ خبریں:افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کو دہشگردقرار دیتے ہوئے
اگست