?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہم امن چاہتے ہیں۔ اور ہمیں عسکری فتح کی وجہ سے سفارتی فتح ملی۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مصدق ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خطے کی صورتحال بہت خراب ہے۔ اور جارحیت پورے خطے میں پھیل چکی ہے۔ ہمارے پاس ثبوت ہیں کہ بھارت دہشتگردوں کو فنڈنگ کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے دنیا پر واضح کر دیا ہے کہ ہم امن چاہتے ہیں۔ اور ہمیں عسکری فتح کی وجہ سے سفارتی فتح ملی۔
ذرائع کے مطابق مصدق ملک نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کل کہا پاکستان اور بھارت کے ساتھ تجارت پر بات ہو رہی ہے۔ اور ہم ایران کو جانتے ہیں۔ لیکن پاکستان کی طرح کوئی نہیں جانتا، یہ اہم ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس بیان سے لگتا ہے پاکستان بھی ایران کے معاملے میں کوئی کردار ادا کر سکتا ہے۔ ایران کے ساتھ ہمارے پرانے تعلقات ہیں۔ اور پاکستان خطے میں مثبت تبدیلی کے لیے کردار ادا کرسکتا ہے۔
مشہور خبریں۔
یورپی یونین کی شیطانی مسکراہٹ
?️ 20 نومبر 2023سچ خبریں: یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے واضح تضاد
نومبر
یمن کی اسرائیل کے خلاف بے مثال کامیابی؛صیہونی اخبار کا اعتراف
?️ 5 مئی 2025 سچ خبریں:صیہونی اخبار معاریو نے اعتراف کیا ہے کہ یمن کی
مئی
فلسطینی قومی اور اسلامی تنظیموں کی صیہونیوں کے ساتھ ہمہ گیر تصادم کی اپیل
?️ 28 جولائی 2022سچ خبریں:فلسطینی قوم کے خلاف صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدامات میں اضافے
جولائی
شام کے عبوری آئین پر الجولانی کے دستخط
?️ 14 مارچ 2025 سچ خبریں:شام کے متنازعہ رہنما ابو محمد الجولانی نے نیا آئینی
مارچ
12 ڈالر کے بیلون کو گرانے کے لیے400000 ڈالر کے راکٹ کا استعمال؛امریکی شاہکار
?️ 23 فروری 2023سچ خبریں:ایک امریکی کمپنی کا کہنا ہے کہ الاسکا پر گرنے والی
فروری
ایرانی صدر انڈونیشیا کے دورے پر
?️ 23 مئی 2023سچ خبریں:ہندوستانی میڈیا نے ایرانی صدر کے دورہ انڈونیشیا کا تجزیہ کرتے
مئی
مشرق وسطی میں کیسے امن ہو سکتا ہے؟
?️ 23 ستمبر 2023سچ خبریں: فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے اقوام متحدہ میں کہا کہ
ستمبر
شرمین طالبان سے ملاقات سے پہلےکہا کہ ہم انہیں ابھی نہیں پہچانتے
?️ 9 اکتوبر 2021سچ خبریں:قطر کے سینئر طالبان عہدیداروں سے ملاقات کے لیے روانہ ہونے
اکتوبر