ہمیں عسکری فتح کی وجہ سے سفارتی فتح ملی۔ مصدق ملک

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہم امن چاہتے ہیں۔ اور ہمیں عسکری فتح کی وجہ سے سفارتی فتح ملی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مصدق ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خطے کی صورتحال بہت خراب ہے۔ اور جارحیت پورے خطے میں پھیل چکی ہے۔ ہمارے پاس ثبوت ہیں کہ بھارت دہشتگردوں کو فنڈنگ کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے دنیا پر واضح کر دیا ہے کہ ہم امن چاہتے ہیں۔ اور ہمیں عسکری فتح کی وجہ سے سفارتی فتح ملی۔

ذرائع کے مطابق مصدق ملک نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کل کہا پاکستان اور بھارت کے ساتھ تجارت پر بات ہو رہی ہے۔ اور ہم ایران کو جانتے ہیں۔ لیکن پاکستان کی طرح کوئی نہیں جانتا، یہ اہم ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس بیان سے لگتا ہے پاکستان بھی ایران کے معاملے میں کوئی کردار ادا کر سکتا ہے۔ ایران کے ساتھ ہمارے پرانے تعلقات ہیں۔ اور پاکستان خطے میں مثبت تبدیلی کے لیے کردار ادا کرسکتا ہے۔

مشہور خبریں۔

کیا یمن پر امریکی اور برطانوی حملے بھی اپنا دفاع ہے؟

?️ 13 جنوری 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے نے سلامتی کونسل

سوڈان کی پیشرفت میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا کردار

?️ 19 نومبر 2021سچ خبریں: المیادین در گزارشی درباره تحولات سوڈان آورده است برای درک مواضع

صیہونی قابض اسنائپرز غزہ میں حاملہ خواتین کو کیوں نشانہ بناتے ہیں؟

?️ 10 دسمبر 2023سچ خبریں: غزہ کی وزارت صحت نے ہفتے کے روز اعلان کیا

’اچھی‘ عدالت میں ٹرائل ہو تو عمران خان جلد رہا ہو جائیں گے، عارف علوی

?️ 11 مارچ 2024کراچی: (سچ خبریں) سابق صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ

قمر جاوید باجوہ کی جلد قرض کے لیے امریکا سے آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالنے کی درخواست

?️ 29 جولائی 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جلد قرض کے

مأرب میں سعودی اتحاد کے متعدد کمانڈر ہلاک

?️ 28 فروری 2021یمن کے صوبہ مأرب کی آزادی کی لڑائی میں سعودی جارحیت پسند

کویتی عوام کی یروشلم اور مسئلہ فلسطین کی حمایت

?️ 30 مارچ 2022سچ خبریں:کویتی یوتھ ایسوسی ایشن برائے القدس نے ایک تقریب کے دوران

مسلمانوں اور علمائے دین کا قتل جہاد نہیں دہشت گردی ہے، مولانا فضل الرحمٰن

?️ 10 مارچ 2025پشاور: (سچ خبریں) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے