?️
کراچی (سچ خبریں) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ ہے کہ پاکستانی افواج نے بتا دیا ہمارا دفاع مضبوط ہے، اب پاکستان کو قرضوں سے نجات دلانے کی کوششیں کرنا ہوں گی۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے وفاقی وزراء پر مشتمل وفد گورنر ہاؤس کراچی پہنچا، ملاقات کے بعد گورنر سندھ اور متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماؤں سے ملاقات کے بعد مسلم لیگ ن کے وفد اور ایم کیو ایم کے رہنماؤں نے مشترکہ طور پر میڈیا سے گفتگو کی۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ ن لیگ کے رہنمائوں اور وزیر خزانہ کا شکریہ ادا کروں گا کہ جنگ کے دوران آئی ایم ایف سے بات کی اور رقم لی، بھارتی ڈائریکٹر نے کوشش کی کہ قسط نہ ملے لیکن ہمیں کامیابی ہوئی، اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو سرخرو کیا، پوری قوم مبارک کی مستحق ہے، سپہ سالار اور وزیر اعظم کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کہ وفاقی وزراء اور ایم کیو ایم پاکستان کا شکر گزار ہوں، تمام فورسز کے سربراہوں، وزیرِ اعظم اور نواز شریف کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
مشہور خبریں۔
مغرب اور روس کے درمیان تیسری عالمی جنگ کا آغاز
?️ 15 جنوری 2023سچ خبریں:فرانسیسی اخبار Le Figaro نے ہفتے کے روز ایک رپورٹ شائع
جنوری
سویڈن میں قرآن پاک کو جلانا شرمناک ہے: اسٹولٹن برگ
?️ 17 فروری 2023سچ خبریں:نیٹو کے جنرل سیکرٹری جینز اسٹولٹن برگ نے جمعرات کو ترکی
فروری
افغانستان کی وزارت دفاع نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سینکڑوں طالبان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کردیا
?️ 13 جولائی 2021کابل (سچ خبریں) افغانستان کی وزارت دفاع نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے
جولائی
صہیونی پھر ہوئے ناکام
?️ 13 نومبر 2023سچ خبریں:صہیونی فوج کے چیف آف جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے 7
نومبر
عربوں کی بے عملی سے اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف مزید مغرور ہو گیا ہے: حماس
?️ 23 اکتوبر 2024سچ خبریں: حماس کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے قابض حکومت کی
اکتوبر
داعش کے خلاف عراق فوج کی اہم کاروائی
?️ 24 فروری 2022سچ خبریں:عراقی فضائیہ نے داعش کے خلاف اہم کاروائی کرتے ہوئے اس
فروری
صدر مملکت کی علماء سے مذاہب وبین المسالک ہم آہنگی کو فروغ دینے کی اپیل
?️ 28 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے علماء سے
جون
اسرائیل کے جرائم کے بارے میں عالم اسلام کی رائے
?️ 9 اکتوبر 2024سچ خبریں: عالم اسلام کی میڈیا کے ایک گروپ نے جس نے فلسطینی
اکتوبر