?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہر وزارت کا ہر دو ماہ بعد جائزہ لے کر ان کی کارکردگی جانچیں گے، کسی وزارت کی کارردگی خراب ہوئی تو تادیبی کارروائی کی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اچھے نتائج کے حوالے سے متعلقہ اداروں کو سراہا جائے گا، جہاں پر خرابیاں ہیں انہیں دور کرنے کی کوشش کریں گے۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ معیار پر پورا اترنے والے ہمارے سروں کا تاج ہیں، این ڈی ایم اے ایک جاندار ادارہ بن چکا ہے، حالیہ بارشوں سے متعلق این ڈی ایم اے حکام سے میٹنگ کی، سوات واقعہ انتہائی دلخراش حادثہ تھا۔ آئندہ موثر اقدامات کیلئے سانحہ سوات سے سیکھنا چاہیے۔
وزیراعظم نے کہا کہ اسٹاک ایکسچینج کا تاریخی سطح پر جانا معیشت کی بہتری کی عکاسی ہے، معیشت کی بہتری کیلئے مل کر کاوشیں کر رہے ہیں۔
مشہور خبریں۔
وفاقی کابینہ اجلاس، 5 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کردیے، وزیراعظم
?️ 10 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 5
اکتوبر
حماس کے ہتھیار ڈالنے کے کوئی آثار نظر نہیں آتے: صیہونی
?️ 4 جنوری 2025سچ خبریں: اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی پر
جنوری
فرانسیسی صدر کی عوامی مقبولیت میں غیر معمولی کمی
?️ 26 اپریل 2023سچ خبریں:فرانس میں کیے جانے والے سروے کے مطابق فرانسیسی عوام کی
اپریل
شام میں امریکہ کو قبضے کے علاوہ کوئی دوسرا پیشہ نہیں
?️ 27 جنوری 2022سچ خبریں: شام کے ملٹری پراسیکیوٹر کے دفتر کے ترجمان نے آج
جنوری
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس نے پاکستان کو بچا لیا
?️ 12 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں) پی ٹی آئی کی حکومت مین شروع کیے گئے
مئی
سیف علی خان پر گھر میں گھسنے والے شخص کا چاقو سے حملہ، شدید زخمی ہوگئے
?️ 17 جنوری 2025سچ خبریں: بولی وڈ کے مشہور اداکار سیف علی خان ممبئی میں
جنوری
سری لنکا کے مسلمان رواں سال حج کی سعادت سے محروم
?️ 3 جون 2022سچ خبریں:سری لنکا میں آزادی کے بعد سے سب سے زیادہ معاشی
جون
ماسکو کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کے لیے تل ابیب کی جدوجہد
?️ 24 جولائی 2022سچ خبریں: روس میں یہودی ایجنسی کا بحران پیدا کرنے کے بعد
جولائی