🗓️
اسلام آباد(سچ خبریں)وزیرمملکت زرتاج گل اور ملک امین اسلم کے درمیان گلاسگو کانفرنس میں لڑائی کے بے بنیاد الزام پر وزیراعظم نے اظہار برہمی کرتے ہوئے اہم فیصلہ کرتے ہوئے پبلک اکاونٹس کمیٹی میں حکومتی ارکان کی فہرست پر نظر ثانی کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیر مملکت زرتاج گل اور ملک امین اسلم کے درمیان گلاسگو کانفرنس میں لڑائی کے بے بنیاد الزام پر وزیراعظم نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پبلک اکاونٹس کمیٹی میں حکومتی ارکان کی فہرست پر نظر ثانی کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ممبران کی تفصیلات طلب کرلی ہیں اب وزیر اعظم پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ارکان کی فہرست کا خود جائزہ لیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر مملکت زرتاج گل اور ملک امین اسلم کے درمیان لڑائی کی خبروں پر ریاض فتیانہ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی رکنیت بھی خطرے میں پڑ گئی ہے جبکہ انہیں پارٹی کی احتساب و انضباطی کمیٹی کی تحقیقات کا بھی سامنا ہے۔
اس سے قبل وزیراعظم نے گزشتہ روز بھی حکومتی ارکان میں لڑائی کے الزام کو بے بنیاد قرار دیا تھا ، وزیر اعظم نے وزرا کو خود آگاہ کیا تھا کہ پاکستان نے کوپ 26 میں شاندار کامیابیاں سمیٹیں، اس کے علاوہ وزیر اعظم نے کوپ 26 میں بعض رہنماؤں کی وزرا پر تنقید کو بےبنیاد قرار دیاتھا۔
مشہور خبریں۔
صیہونیوں کی شہید نصر اللہ کی تشییع جنازے کو روکنے کی آخری ناکام کوشش
🗓️ 23 فروری 2025 سچ خبریں:صیہونی حکومت پوری طاقت سے سید حسن نصر اللہ کی
فروری
امریکہ نے اسرائیل میں فوج بھیجنے سے کیا انکار
🗓️ 10 اکتوبر 2023سچ خبریں:وائٹ ہاؤس کی نیشنل سیکیورٹی کونسل میں اسٹریٹجک کمیونیکیشن کے کوآرڈینیٹر
اکتوبر
امریکہ ہمیں تسلیم کیے جانے میں رکاوٹ:طالبان
🗓️ 24 اکتوبر 2022سچ خبریں:طالبان کے ترجمان نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ہم عالمی
اکتوبر
صیہونی میڈیا کو بھی اپنی غیر قانونی ریاست کی تباہی کا یقین
🗓️ 25 جون 2023سچ خبریں:عبرانی میڈیا نے مقبوضہ علاقوں کے موجودہ حالات کو پیچیدہ ایام
جون
معاشی صورتحال اندازے سے کہیں زیادہ خراب ہے، سبسڈی نہیں دے سکتے، نگران وزیر خزانہ
🗓️ 30 اگست 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے
اگست
امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام کے قتل کا انکشاف
🗓️ 14 فروری 2023سچ خبریں:شمالی کیلیفورنیا میں ریلی پولیس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری کردہ
فروری
تیرہ سالہ فلسطینی بچے کو بجلی کے کرنٹ؛صیہونی فوج کی درندگی
🗓️ 30 جنوری 2021سچ خبریں:بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے 13 سالہ فلسطینی بچے کو
جنوری
سوئنگ ریاستوں میں ٹرمپ اور ہیرس کے درمیان سنسنی خیز دوڑ
🗓️ 22 اکتوبر 2024سچ خبریں: امریکہ میں صدارتی انتخابات میں صرف دو ہفتے باقی رہ گئے
اکتوبر