کشمیر پاکستان کی شہ رگ، اس پر سمجھوتہ ممکن نہیں۔ مراد علی شاہ

بھارتی ڈیلٹا کے پھیلاؤ میں تیزی، سندھ حکومت نے پابندیاں لگا دیں

?️

کراچی (سچ خبریں) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، اس پر سمجھوتہ ممکن نہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، پاکستان نے چند گھنٹوں میں بھارت کو سیز فائر پر مجبور کردیا، امید ہے بھارت پاکستان سے شکست پر سبق حاصل کرے گا۔

ذرائع کے مطابق شرجیل میمن نے کہا کہ کشمیریوں کو ان کی مرضی کے مطابق جینے کا حق دیا جائے، عالمی برادری اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد کرائے۔

مشہور خبریں۔

صیہونیوں کی ایران امریکہ مذاکرات میں مداخلت کی کوشش ناکام؛صیہونی میڈیا کا اعتراف

?️ 21 اپریل 2025 سچ خبریں:صہیونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ موساد اور صیہونی

گوٹیرس کی جانب سے آبنائے ہرمز کو مشروط طور پر کھولنے کے اعلان کا خیرمقدم 

?️ 18 اپریل 2026 سچ خبریں:آنٹونیو گوترش، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ، نے ایران کے اس

لبنان میں جعلی سعودی شہزادے کے اعترافات،بڑے سیاسی و مالی فراڈ کیس کا انکشاف

?️ 3 جنوری 2026 لبنان میں جعلی سعودی شہزادے کے اعترافات، بڑے سیاسی و مالی

ظالم کی مظلوم بننے کی کوشش

?️ 19 مئی 2021سچ خبریں:اسرائیلی وزیر اعظم نے70 ممالک کے سفیروں سے ملاقات میں غزہ

نیتن یاہو نے سموٹریچ کو غزہ جنگ کا ڈائریکٹر اور "وزارت جنگ کا دوسرا وزیر” مقرر کیا

?️ 27 جولائی 2025سچ خبریں: صہیونی اخبار "معاریف” نے خبر دی ہے کہ "اسرائیلی وزیر

غزہ کے خلاف جنگ میں داخل ہونا بائیڈن کے لیے کیسا رہے گا؟

?️ 9 نومبر 2023سچ خبریں: امریکی صدارتی انتخابات میں تقریباً ایک سال باقی ہے، بائیڈن

یوم پاکستان پر ایوان صدر میں اعلیٰ ترین سول اعزازات دینے کی تقریب

?️ 23 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر میں

انصاراللہ کے عہدیدار: سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو عرب ممالک کی آغوش میں واپس آنا چاہیے

?️ 19 مارچ 2026سچ خبریں: یمن کی انصار اللہ تحریک کے ایک سینیئر رکن نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے