کراچی میں بارشوں سے حادثات، جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی

کراچی سیلاب

?️

کراچی (سچ خبریں) شہر قائد میں بارشوں کے باعث مختلف علاقوں میں حادثات کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 16 ہوگئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق نارتھ کراچی سیکٹر اے 53 ہائی سٹار سکول کے قریب گھر میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوا، گلستان جوہر بلاک 12 کے قریب گھر کی دیوار گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہوئے۔ اورنگی ٹاؤن سیکٹر 11.5 خلیل مارکیٹ اقصیٰ مسجد کے قریب گھر کی دیوار گرنے سے ایک بچہ جاں بحق ہوا، ڈیفنس فیز 6 بڑا بخاری کے قریب گلی میں کرنٹ لگنے سے 1 شخص جاں بحق ہوا۔

ریسکیو حکام کے مطابق ملیر 15 کے قریب پٹرول پمپ میں آگ لگنے سے جھلس کر 1 شخص جاں بحق ہوا، شاہراہ فیصل، پوسٹ آفس کے قریب کرنٹ لگنے سے 1 شخص جاں بحق ہوا۔ شاہ فیصل کالونی میں دو بھائی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوئے، 19 سالہ مراد خان اور 10 سالہ سراج کو گھر کے قریب کرنٹ لگا، نیو کراچی گڑھے سے ایک شخص کی ڈوبی ہوئی لاش ملی۔

ریسکیو حکام کے مطابق سائٹ سپر ہائی وے پر ایک شخص کی ڈوبی ہوئی لاش ملی، ڈیفنس فیز 6 میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔ ناردرن بائی پاس، گلشن معمار گڑھے سے ایک لڑکے کی ڈوبی ہوئی لاش ملی ہے۔

مشہور خبریں۔

ایران سعودی معاہدے کا ایرانی حاجیوں کو فائدہ

?️ 24 جون 2023سچ خبریں:خبر رساں ادارے روئٹرز نے اعلان کیا کہ ریاض اور تہران

اسرائیلی وزیر خارجہ اس طرح کی جنگ سے راضی نہیں؛ وجہ ؟

?️ 24 ستمبر 2024سچ خبریں: غاصب صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ اسرائیل کاٹز نے لبنان

اسرائیلی اور فلسطینی مظاہرین کے مابین شدید جھڑپیں، 100 سے زائد افراد زخمی ہوگئے

?️ 23 اپریل 2021یروشلم (سچ خبریں) رمضان المبارک کے مہینے کے آغاز کے ساتھ ہی

میں وطن کی آزادی کے لیے ہزاروں بیٹے قربان کرنے کو تیار ہوں:فلسطینی شہید کے والد

?️ 28 جولائی 2022سچ خبریں:صیہونی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینی نوجوان عبد الرحمان

غزہ نے تمام اسرائیلی کابینہ کو اقتدار کا سبق سکھایا: معاریو

?️ 6 مئی 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے تجزیہ کار ایلون بن ڈیوڈ نے ایک تجزیے

پاکستان کی خوشحالی کیلئے نئی حکومت کیساتھ کام کرنے کے منتظر ہیں، آئی ایم ایف

?️ 23 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا

صیہونی آبادکاری کے خطرناک ترین منصوبے پر عمل درآمد کے بارے میں SAF کا انتباہ

?️ 5 مارچ 2023سچ خبریں:فلسطین لبریشن آرگنائزیشن نے یروشلم اور مغربی کنارے کے مستقبل کے

لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام "سیو یاسین ملک کانفرنس”26اگست کومنعقد کی جائے گی

?️ 22 اگست 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) مودی کی بھارتی حکومت جموں و کشمیر لبریشن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے