?️
کراچی (سچ خبریں) شہر قائد میں بارشوں کے باعث مختلف علاقوں میں حادثات کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 16 ہوگئی۔
ریسکیو حکام کے مطابق نارتھ کراچی سیکٹر اے 53 ہائی سٹار سکول کے قریب گھر میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوا، گلستان جوہر بلاک 12 کے قریب گھر کی دیوار گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہوئے۔ اورنگی ٹاؤن سیکٹر 11.5 خلیل مارکیٹ اقصیٰ مسجد کے قریب گھر کی دیوار گرنے سے ایک بچہ جاں بحق ہوا، ڈیفنس فیز 6 بڑا بخاری کے قریب گلی میں کرنٹ لگنے سے 1 شخص جاں بحق ہوا۔
ریسکیو حکام کے مطابق ملیر 15 کے قریب پٹرول پمپ میں آگ لگنے سے جھلس کر 1 شخص جاں بحق ہوا، شاہراہ فیصل، پوسٹ آفس کے قریب کرنٹ لگنے سے 1 شخص جاں بحق ہوا۔ شاہ فیصل کالونی میں دو بھائی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوئے، 19 سالہ مراد خان اور 10 سالہ سراج کو گھر کے قریب کرنٹ لگا، نیو کراچی گڑھے سے ایک شخص کی ڈوبی ہوئی لاش ملی۔
ریسکیو حکام کے مطابق سائٹ سپر ہائی وے پر ایک شخص کی ڈوبی ہوئی لاش ملی، ڈیفنس فیز 6 میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔ ناردرن بائی پاس، گلشن معمار گڑھے سے ایک لڑکے کی ڈوبی ہوئی لاش ملی ہے۔


مشہور خبریں۔
اناج کے معاہدے میں ترکی کا کردار انتہائی قابل تحسین
?️ 14 اگست 2022سچ خبریں: ترکی کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے
اگست
ملک بھر میں کورونا وائرس کا قہر جاری
?️ 12 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر تیزی سے
اپریل
فلسطینی مزاحمتی تحریک کی ایک اور کامیابی؛صیہونی فلیگ مارچ منسوخ
?️ 8 جون 2021سچ خبریں:صہیونی دائیں بازوں کے فلیگ مارچ کے انعقاد کے اصرار کے
جون
ماضی کے حکمرانوں نے قومی مفاد پر ذاتی مفاد کو ترجیح دی:فرخ حبیب
?️ 12 مارچ 2022(سچ خبریں)وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ سیاسی
مارچ
پی پی پی کی تین نسلوں کی جدوجہد میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سب سے زیادہ قابل فخر ہے، بلاول بھٹو
?️ 26 فروری 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو
فروری
وزیر داخلہ نے وزیر اعظم کو جہانگیر ترین سے رابطے کا مشورہ دے دیا
?️ 23 فروری 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے وزیراعظم عمران خان کو
فروری
ٹیکس چوری روکنے کا بہترین راہ حل ٹریک سسٹم ہے: عمران خان
?️ 16 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ٹیکس
مارچ
بھارتی حکومت نے کشمیری عوام کے خلاف اعلانِ جنگ کر رکھا ہے: شاہد سلیم
?️ 22 جنوری 2023جموں: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں
جنوری