?️
اسلام آباد(سچ خبریں) تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے کالعدم قرار دیئے جانے کے بعد حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اس فیصلے پر نظر ثانی کرے اور اس تحریک کو کالعدم قرار دئے جانے والے فیصلے کو بدل دے اس سلسلے میں انہوں نے حکومت سے اپیل کی ہے
ٹی ایل پی نے سیکرٹری داخلہ کے پاس دائر کردہ اپیل میں موقف اختیار کیا کہ تحریک لبیک پاکستان الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعت ہے جس کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں، اس پر عائد کردہ پابندی بلاجواز ہے جسے ختم کیا جائے۔ سیکرٹری داخلہ کی سربراہی میں ٹی ایل پی کی اپیل کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔
توہین رسالت پر فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کے مطالبے پر احتجاجی مظاہروں کے بعد رواں ماہ وزارت داخلہ نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دیا تھا۔
وزارت داخلہ کی جانب سے بھیجی گئی سرکلر سمری وزیراعظم اور وفاقی کابینہ نے بھی منظور کرلی تھی۔ ٹی ایل پی کو انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت کالعدم قرار دیا گیا ہے۔
مشہور خبریں۔
لبنان اور سعودی عرب کے بحران کے حل کے لیے امیر قطر کی ثالثی
?️ 2 نومبر 2021سچ خبریں: لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی کے دفتر نے اعلان
نومبر
ایرانی صدر کی حلف برداری کی تقریب اور عالمی میڈیا
?️ 3 اگست 2021سچ خبریں:دنیا بھر کے مختلف ذرائع ابلاغ نے بڑے پیمانے پر آج
اگست
رولز میں ترمیم : کسی بھی شہری کیلئے کسی بھی شہر میں پاسپورٹ بنوانا ممکن ہوگیا
?️ 31 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اب کوئی بھی شہری کسی بھی شہر سے
اکتوبر
امریکہ عراق سے جائے گا تبھی داعش کا مکمل خاتمہ ہوگا:فتح اتحاد
?️ 16 دسمبر 2021سچ خبریں:عراقی فتح پارلیمانی اتحاد کے ایک رکن نے ایک تقریر میں
دسمبر
مہنگائی میں کمی آرہی ہے
?️ 10 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نے مہنگائی کے
دسمبر
نیکاراگوئه کی حکومت امریکی ریاستوں کی تنظیم سے اچانک دستبردار
?️ 26 اپریل 2022سچ خبریں: نیکاراگوئه کی حکومت نے پیر کی رات اچانک اعلان کیا
اپریل
وزیر اعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی رہنماؤں کا اہم اجلاس آج ہوگا
?️ 15 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں)انتخابی اصلاحات اور اتحادیوں کے تحفظات پر مشاورت کے
نومبر
سعودی عرب کی تل ابیب کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی شرائط
?️ 1 مئی 2023سچ خبریں:صیہونی میڈیا نے ریاض اور تل ابیب کے درمیان تعلقات کو
مئی