?️
اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد کابینہ میں 3 نئے وزیروں کو شامل کیا گیا ہے جن میں تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مقرر کردیئے گئے ہیں اور کابینہ ڈویژن نے فرخ حبیب کی بطور وزیر مملکت تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، فرخ حبیب کو اطلاعات و نشریات کا قلمدان سونپا گیا ہے۔
دوسری جانب عثمان ڈار کو بھی دوبارہ وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے یوتھ افیئرز مقرر کردیا گیا ہے، جب کہ ڈاکٹر وقار مسعود وزیر اعظم کے معاون خصوصی خزانہ و ریونیو مقرر کئے گئے ہیں، وقار مسعود اس سے قبل وزیر اعظم کے معاون خصوصی ریونیو تھے۔
کابینہ ڈویژن نے عثمان ڈار اور وقار مسعود کے بطور معاون خصوصی تقرری کے نوٹیفکیشن جاری کردیے ہیں، جس کے بعد وفاقی کابینہ ارکان کی تعداد 50 ہو گئی ہے۔ وفاقی کابینہ میں 27 وزراء، 4 وزرائے مملکت، 15 معاونین خصوصی اور 4 مشیران شامل ہیں۔


مشہور خبریں۔
شامی عبوری حکومت دمشق میں اسرائیلی رابطہ دفتر کے قیام پر آمادہ:عرب میڈیا
?️ 7 جنوری 2026 شامی عبوری حکومت دمشق میں اسرائیلی رابطہ دفتر کے قیام پر
جنوری
النقب کونسل میں اردن کی رکنیت کے لیے امریکی صہیونی کوشش
?️ 22 اکتوبر 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت
اکتوبر
مراد علی شاہ کا پانی چوری کیخلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ
?️ 6 مئی 2022کراچی(سچ خبریں) وزیراعلی سندھ نے سندھ بھر میں پانی کی چوری کے
مئی
صیہونیوں کے دلوں میں بڑھتا دن بدن حزب اللہ کا خوف
?️ 9 جنوری 2022سچ خبریں:لبنانی حزب اللہ کی میزائل صلاحیت کے بارے میں اپنی گہری
جنوری
3ہزار دن بعد یمن خطہ میں کہاں کھڑا ہے؟
?️ 20 جون 2023سچ خبریں:یمن کی جنگ 3000ویں دن میں داخل ہو چکی ہے اور
جون
یمنی سپریم انقلابی کمیٹی کا امریکہ کے نام اہم پیغام
?️ 15 مارچ 2021سچ خبریں:یمنی سپریم انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے اپنےملک میں امریکی مداخلت
مارچ
پاکستان اور جاپان نے اہم معاہدے پر اتفاق کیا ہے
?️ 28 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) جاپان نے کورونا وائرس کے ان مشکل حالات میں
اپریل
لبنان میں صہیونی جاسوس کی گرفتاری کی تفصیلات
?️ 26 جنوری 2025سچ خبریں:لبنان کے ذرائع نے صہیونی حکومت کے ایک جاسوس کی گرفتاری
جنوری