?️
راولپنڈی (سچ خبریں) ڈی جی آئی ایس پی آر نے بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کوئٹہ کا دورہ کیا اور پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر طلباء سے تفصیلی گفتگو کی۔
نشست میں سوالات و جوابات کے دوران پاک فوج کی کارکردگی اور کامیابیوں پر روشنی ڈالی گئی، فیکلٹی اور طالبات کی جانب سے سیشن کو خوش آئند قرار دے کر مزید سیشنز کی خواہش کا اظہار کیا گیا۔
طلباء نے اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ؛ آج کے انٹریکٹو سیشن میں ہمارے سوالات کے تفصیلی جوابات دیے گئے اور بہت سارے ابہام دور کیے گئے۔
طلباء نے مزید کہا کہ ہماری خواہش ہے بلوچستان میں ایسے مزید انٹریکٹو سیشنز منعقد ہوں تاکہ نوجوانوں کو آگاہی ہو اور شعور میں اضافہ ہو۔
طلباء نے معرکہ حق میں پاک فوج کی کامیابی پر خراج تحسین پیش کیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
یورپ یوکرین کی جنگ ہار گیا: لاوروف
?️ 30 مئی 2022روسی نیٹ ورک ریپٹلی کو آج پیر کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر
مئی
ٹرمپ کے قومی سلامتی کے مشیر شک کے دائرے میں
?️ 26 مارچ 2025سچ خبریں: ابھی تک کچھ بھی طے نہیں ہوا ہے، اور وائٹ
مارچ
آبنائے میں پھنسا مغرب
?️ 23 جنوری 2024سچ خبریں: مغرب کو یہ سمجھ لینا چاہیے کہ غاصب اسرائیلی حکومت
جنوری
نوکیا فونز کا عہد ختم ہونے کے قریب
?️ 3 فروری 2024سچ خبریں: کئی سال تک دنیا بھر میں مقبول فون برانڈ کا
فروری
سید حسن نصراللہ کیا کرنے والے ہیں؟صیہونی میڈیا کی زبانی
?️ 18 دسمبر 2023سچ خبریں: صیہونی ذرائع ابلاغ نے سید حسن نصراللہ کے اگلے قدم
دسمبر
فتنہ و اشتعال انگیز تقریر کا الزام: فواد چوہدری کی 20 مارچ تک عبوری ضمانت منظور
?️ 7 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سیشن کورٹ لاہور نے فتنہ اور اشتعال انگیز تقریر
مارچ
پٹرولیم مصنوعات کی قمیتو مین پھر اضافے کی تجویز
?️ 15 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے11روپے
جولائی
اسٹیبلشمنٹ کب پیچھے ہٹے گی؟؛ رانا ثناء اللہ اور اسد قیصر کی زبانی
?️ 2 جولائی 2024وزیر اعظم کے سیاسی امور کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا
جولائی