ڈونلڈ ٹرمپ کا بورڈ آف پیس غزہ پر قبضے کا منصوبہ ہے۔ لیاقت بلوچ

لیاقت بلوچ

?️

لاہور (سچ خبریں) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بورڈ آف پیس غزہ پر قبضہ کا منصوبہ ہے۔

اپنے بیان میں لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں شعلہ بیانی سے اتحادیوں کے لئے نورا کشتی کا نیا اکھاڑا دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے گندم کی قیمت 3500 روپے مقرر کر کے زراعت اور کسان کی بربادی کی ہے۔

گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا بھی کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت کے حکومتی فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان نے غزہ میں پائیدار امن کے قیام کیلئے بورڈ آف پیس (بی او پی) میں شمولیت کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کر لی ہے۔

مشہور خبریں۔

امریکہ کے یمن مخالف اتحاد میں شامل ہونے کی وجہ؟

?️ 31 دسمبر 2023سچ خبریں:امریکی محکمہ دفاع نے اعلان کیا کہ اس ملک کے وزیر

روس اور چین نے فوجی تعاون کو بڑھانے کے لیے ایک دستاویز پر دستخط کیے

?️ 25 نومبر 2021سچ خبریں:  روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئیگو نے چین کے ساتھ

کرم ایجنسی میں مسافر گاڑیوں کے قافلے پر حملے میں شہادتیں 42 ہوگئیں

?️ 22 نومبر 2024 پاراچنار: (سچ خبریں) خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں جمعرات کے

اسپاٹی فائے کا 1500 ملازمین نکالنے کا اعلان، 5 ماہ تک تنخواہ اور مراعات لیتے رہیں گے

?️ 5 دسمبر 2023سچ خبریں: میوزک اسٹریمنگ ملٹی نیشنل کمپنی ’اسپاٹی فائے‘ نے دنیا بھر

شاباک سربراہ کا اچانک فیصلہ؛ اندورنی اختلاف کا انکشاف

?️ 4 مئی 2026سچ خبریں:شاباک سروس میں اندرونی کشیدگی کے باعث اس کے سربراہ نے

جولائی تا جنوری غیر ملکی قرضوں میں 38 فیصد کمی

?️ 19 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) مالی سال 25 کی پہلی ششماہی میں غیر

نئی امریکی سیکورٹی حکمت عملی کے وسیع جہت / ٹرمپ کی یورپ کو الگ کرنے اور کمزور کرنے کی کوشش

?️ 11 دسمبر 2025سچ خبریں : امریکی قومی سلامتی کی حکمت عملی کے طویل اور

بائیڈن ایک بار پھر سعودی عرب کے لیے اپنی لائن پیچھے ہٹے

?️ 6 جنوری 2023سچ خبریں:        جرنل وال سٹریٹ نے خبر دی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے