چالیس سال افغان بھائیوں کی خدمت کا اچھا صلہ نہیں ملا۔ سرفراز بگٹی

?️

کوئٹہ (سچ خبریں) وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ افغانستان ہمارا برادر ہمسایہ ملک ہے، اور گزشتہ چالیس سال سے افغان بھائیوں کی خدمت کی گئی، تاہم اس بھائی چارے کا مناسب صلہ نہیں ملا۔

پشین میں پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ سرفراز بگٹی نے افغان بھائیوں سے اپیل کی کہ وہ پاکستان میں قتل و غارت بند کریں، اور کہا کہ جنرل عاصم منیر کی موجودگی میں کسی کو بھی پاکستان کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

وزیراعلیٰ نے ایران میں اسرائیل کی جانب سے قتل عام کی مذمت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے لیے سب سے پہلے پاکستان ہے، انہوں نے پشین کو ڈویژن بنانے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کی ضروریات پوری کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔

سرفراز بگٹی نے مزید کہا کہ بلوچستان کے غیور عوام امن اور ترقی چاہتے ہیں، اور کچھ لوگوں کے شکوک و شبہات کے برعکس وہ صوبے کے کونے کونے میں جا کر تعلیم، صحت اور امن کے لیے لگن سے کام کریں گے۔

مشہور خبریں۔

ٹرمپ کو خوف تھا کہ وینزویلا آپریشن کا انجام ایران کے صحرائے طبس جیسا نہ ہو

?️ 8 جنوری 2026 ٹرمپ کو خوف تھا تھا کہ وینزویلا آپریشن کا انجام ایران

روسی حملہ یوکرین کی جنگ کو قابو سے باہر کر سکتا ہے: ٹرمپ ایلچی

?️ 8 ستمبر 2025سچ خبریں: ڈونلڈ ٹرمپ کے یوکرین میں امریکی صدر کے خصوصی ایلچی کیث

پاکستان میں موجود امریکی فوجیوں کے بارے میں وزیر داخلہ کا بیان سامنے آگیا

?️ 31 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے افغانستان سے آنے والے

اداکار واسع چوہدری پنجاب فلم سینسر بورڈ کے وائس چیئرمین مقرر

?️ 5 مئی 2023لاہور: (سچ خبریں) اداکار، لکھاری اور میزبان واسع چوہدری کو پنجاب فلم

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے خلاف پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست واپس لینے پر نمٹادی

?️ 15 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ

امریکہ یمن میں وہی کر رہا ہے جو اسرائیل غزہ میں 

?️ 13 جنوری 2024سچ خبریں:ترک صدر رجب طیب اردگان نے یمن میں مقامات پر امریکی

بحرینی ولی عہد کا وزیراعظم سے ٹیلفونک رابطہ، باہمی تعلقات کے فروغ پر تبادلۂ خیال

?️ 31 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) بحرین کے ولی عہد سلمان بن حمادبن ال عیسیٰ

وال اسٹریٹ جرنل: جنگ بندی کے بعد غزہ میں حماس کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے

?️ 17 نومبر 2025سچ خبریں: ایک امریکی اخبار نے لکھا ہے کہ جنگ بندی کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے