پی ٹی آئی میں سب غیرسیاسی لوگ ہیں، مذاکرات ہونے چاہئیں۔ طلال چودھری

طلال چوہدری

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا کہ پی ٹی آئی آج جہاں ہے اپنے غیر سیاسی رویے کی وجہ سے ہے، خود اسمبلیاں توڑ کر استعفے دے کے گھر چلے گئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا کہ تحریک انصاف میں سب غیر سیاسی لوگ ہیں، کوئی وکیل ہے کوئی چند ماہ سے نمودار ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کبھی بھی سیاسی شخصیت نہیں تھے، سیاسی دماغ ہی سیاسی پارٹیاں چلا سکتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق طلال چودھری کا کہنا تھا کہ مذاکرات ہونے چاہئیں، میں نے پہلے بھی کہا تھا جس پارلیمان میں یہ مذاکرات چھوڑ کر جارہے ہیں اُسی پارلیمان میں لوٹیں گے۔

وزیرمملکت نے کہا کہ ہماری پارٹی میں کس نے آنا ہے اور کس نے نہیں اس کا فیصلہ جماعت کرے گی، میرا خیال ہے خاقان عباسی اور دیگر لوگوں کو پارٹی چھوڑنی ہی نہیں چاہئے تھی، کیا نہیں دیا اس پارٹی نے ان لوگوں کو؟ کیا کیا نہیں دیا؟۔

مشہور خبریں۔

ایران، روس اور چین مل کر اتحاد بنا رہے ہیں: بھارتی آرمی چیف

?️ 30 اپریل 2023سچ خبریں:ہندوستانی فوج کے چیف آف اسٹاف نے ہفتے کے روز یوکرین

بلومبرگ نے ریاض میوزک فیسٹیول میں کرپشن کو کیا بے نقاب

?️ 22 دسمبر 2021سچ خبریں:  بلومبرگ نیوز نے رپورٹ کیا کہ سالانہ مڈل 20 میوزک

Hyundai اور Samsung کے ایگزیکٹوز امریکہ کے دورے کے بعد کورونا میں مبتلا

?️ 13 جنوری 2022سچ خبریں:جنوبی کوریا کی بڑی کمپنیوں کے درجنوں ایگزیکٹوز اور ملازمین امریکہ

بغداد میں ترکی کے خلاف مظاہرہ

?️ 18 فروری 2021سچ خبریں:ترک فوج کے شمالی عراق میں داخلے کے بعد اس ملک

امید ہے افغان سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو گی:آرمی چیف

?️ 21 اگست 2021 راولپنڈی (سچ خبریں) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے

وزیراعظم کی زیرصدارت مسلم لیگ (ن) کا اجلاس، سپریم کورٹ سے ’ابہام‘ دور کرنے پر زور دیا جائے گا

?️ 3 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قانونی

عراقی تجزیہ کار کے نقطہ نظر سے خطے میں امریکی فوجی نقل و حرکت کا راز

?️ 7 اکتوبر 2025سچ خبریں: عراقی سیاسی تجزیہ کار مؤید الجحیشی نے زور دے کر

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات پر ایران جنگ کا اثر؛ امریکی رپورٹ

?️ 20 مئی 2026سچ خبریں:امریکی ویب سائٹ المانیتور کے مطابق ایران کے خلاف جنگ نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے