?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں کے غیر ذمہ دارانہ بیانات سے پابندیاں لگیں اور ملکی ساکھ کو نقصان پہنچا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سیاسی اور وزارتی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے خواجہ آصف کو برطانیہ کی جانب سے پاکستانی پروازوں پر پابندی کے خاتمے پر مبارکباد دی۔
ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے کہا کہ برطانیہ کے لیے پاکستانی پروازوں کا دوبارہ آغاز انتہائی اہم سنگ میل ہے۔ اور برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کے لیے سفری سہولت میں اضافہ ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں کے غیر ذمہ دارانہ بیانات سے پابندیاں لگیں اور ملکی ساکھ کو نقصان پہنچا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ برطانیہ کی جانب سے پروازوں پر پابندی کے خاتمے سے سیاحت کو فروغ ملے گا۔


مشہور خبریں۔
ٹرمپ: میں اگلے ہفتے روس کے بارے میں "اہم بیانات” دوں گا
?️ 11 جولائی 2025سچ خبریں: اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ وہ روس کے
جولائی
صیہونی آباد کاروں کا نابلس میں غیر ملکی امن کارکنوں پر حملہ
?️ 28 فروری 2026 سچ خبریں:مقامی ذرائع کے مطابق صہیونی آبادکاروں نے جنوبی نابلس کے
فروری
’سلطان صلاح الدین ایوبی‘ کا پہلا اردو ٹیزر جاری
?️ 1 اپریل 2024کراچی: (سچ خبریں) 12ویں صدی کے مشہور مسلمان کمانڈر ’سلطان صلاح الدین
اپریل
کیریبین میں کشتی حملوں میں زندہ بچ جانے والوں کے خلاف مقدمہ کیوں نہیں چلا رہا؟
?️ 12 دسمبر 2025 کیریبین میں کشتی حملوں میں زندہ بچ جانے والوں کے خلاف
دسمبر
فرانس میں کرسمس منانے کا انوکھا انداز؛سیکڑوں گاڑیاں راکھ کا ڈھیر
?️ 7 جنوری 2025سچ خبریں:فرانس حالیہ دنوں سیاسی اور سماجی بے چینی کے دور سے
جنوری
نواز شریف کینسر ہسپتال سمیت 228 ارب کے چار منصوبے منظوری کیلئے ایکنک کو ارسال
?️ 12 ستمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی)
ستمبر
ترکی کے جہاز کو بحر اسود میں بم سے نشانہ بنایا گیا
?️ 25 فروری 2022سچ خبریں: اینٹی وی نے آج رپورٹ کیا کہ اوڈیسا سے رومانیہ
فروری
اسرائیل کے خلاف سب سے بڑا خطرہ
?️ 10 نومبر 2025سچ خبریں: صیونیستی ریاست میں نام نہاد ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ یاایر گولان
نومبر