پی ٹی آئی کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جس بیانیے پر سیاست کر رہی تھی، اس پر پوری قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔

انہوں نے خیبر پختونخوا میں امن و امان کی بدترین صورتحال کی جانب بھی توجہ دلائی اور کہا کہ وہاں کی حکومت بات چیت کے لئے تیار نہیں حالانکہ وفاقی حکومت بار بار مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

عطا تارڑ نے واضح کیا کہ اب وفاقی حکومت نے اقدامات کے لیے فیصلہ کر لیا ہے اور گورنر راج آئین اور قانون کے تحت نافذ کیا جائے گا۔

وزیر اطلاعات نے کہا کہ قانون اور آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے صوبے میں امن قائم کرنے کے لیے ہر ممکن قدم اٹھایا جائے گا، تاکہ عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

مشہور خبریں۔

لبنان پر ہماری فضائی برتری کمزور ہو گئی ہے: صیہونی کمانڈر

?️ 7 اپریل 2022سچ خبریںاسرائیلی فضائیہ کے کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ لبنان پر

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا خیبرپختونخوا میں تبدیلی کی خواہش کا اظہار

?️ 12 جولائی 2025پشاور (سچ خبریں) سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نے

تنازعہ کشمیرکے فوری حل کی ضرورت پر زور

?️ 3 فروری 2024سرینگر: (سچ خبریں) کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ کی طرف

کشمیریوں کی جدوجہد میں ہر ممکنہ معاونت جاری رکھیں گے: وزیر اعظم

?️ 5 اگست 2021اسلام آباد ( سچ خبریں )  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے

ترکی میں افراط زر 30 فیصد سے اوپر جانے کے خدشات:روئٹرز

?️ 29 دسمبر 2021سچ خبریں:روئٹرز خبر رساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق ترکی کی قومی کرنسی

افغانستان کے بارے میں ایران اور پاکستان کا نظریہ اطمئنان بخش ہے: قریشی

?️ 6 اکتوبر 2021سچ خبریں:پاکستانی وزیر خارجہ نے خطے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف

بلوچستان میں شدید بارشوں کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی

?️ 28 اپریل 2024کوئٹہ: (سچ خبریں) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں گرچ

واٹس ایپ نے اہم ترین فیچر پر کام شروع کر دیا

?️ 23 جنوری 2022سان فرانسسکو(سچ خبریں)پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی دنیا کی سب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے