پی ٹی آئی رہنماؤں کا استعفوں کی منظوری کے خلاف سندھ ہائی کورٹ سے رجوع

?️

اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے متعدد سابق اراکین اسمبلی نے اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی جانب سے استعفے منظور کرنے کے فیصلے کو چیلنج کرنے کے لیے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔

 پی ٹی آئی کے وکیل نے بتایا کہ آفتاب صدیقی، سیف الرحمٰن خان، فہیم خان، عطا اللہ خان، آفتاب جہانگیر، نجیب ہارون اور دیگر نے ندھ ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔

وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ اسپیکر کی جانب سے استعفیٰ منظور کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے کیونکہ انہیں ذاتی طور پر یہ لازمی معلوم کرنا تھا کہ آیا اس پر متعلقہ شخص کے دستخط تھے یا نہیں۔

ان کا مؤقف ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں پارٹی کے اراکین اسمبلی کے استعفے قبول کرنے کے فیصلے کے ساتھ ساتھ الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کو بھی کالعدم قرار دے دیا ہے۔

انہوں نے سندھ ہائی کورٹ سے استدعا کی کہ راجا پرویز اشرف درخواست گزاروں کو ڈی سیٹ کرنے کے نوٹیفکیشن کو بھی کالعدم قرار دیا جائے اور جواب دہندگان کو ہدایت جاری کی جائے کہ وہ انہیں بطور رکن قومی اسمبلی بحال کریں۔

وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ اسپیکر کی جانب سے استعفیٰ استعفوں منظور کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے کیونکہ انہیں ذاتی طور پر یہ لازمی معلوم کرنا تھا کہ آیا اس پر متعلقہ شخص کے دستخط تھے یا نہیں۔

ان کا مؤقف ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں پارٹی استعفوں  کے اراکین اسمبلی کے استعفے قبول کرنے کے فیصلے کے ساتھ ساتھ الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کو بھی کالعدم قرار دے دیا ہے۔ 

پی ٹی آئی کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے میڈیا کو بتایا کہ پارٹی کے اراکین قومی اسمبلی نے 11 اپریل 2022 کو استعفیٰ دے دیا تھا لیکن انہیں قبول اس وقت کیا گیا جب پی ٹی آئی نے ایوان میں واپسی کا اعلان نہیں کیا۔

وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ اسپیکر کی جانبراجا پرویز اشرف  سے استعفیٰ منظور کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے کیونکہ انہیں ذاتی طور پر یہ لازمی معلوم کرنا تھا کہ آیا اس پر متعلقہ شخص کے دستخط تھے یا نہیں۔

مشہور خبریں۔

سوڈان میں حالات کو پرسکون کرنے اور تنازعات کو روکنے پر ریاض کا زور

?️ 2 مئی 2023سچ خبریں:سوڈانی خود مختاری کونسل کے سربراہ عبدالفتاح البرہان کے خصوصی ایلچی

ماہرینِ صحت نے عیدالاضحیٰ پر کانگو وائرس کے خطرے سے خبردار کردیا

?️ 30 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) جانوروں کو سنبھالنے اور ذبح کرنے میں انتہائی احتیاط

سندھ میں انسداد پولیو مہم کا آج سے آغاز ہوگا

?️ 13 دسمبر 2021کراچی (سچ خبریں)  سندھ میں رواں سال کی آخری انسداد پولیو مہم

مغرب یوکرین کے بحران کو کیوں طول دے رہا ہے ؟

?️ 17 اگست 2023سچ خبریں:روسی قومی سلامتی کونسل کے نائب دمتری میدویدیف نے کہا کہ

ٹرمپ پر بڑھ۔تا دباؤ کانگریس ایران جنگ سے نکلنے کا راستہ تلاش کر رہی ہے

?️ 21 مارچ 2026سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کے ووٹ کے بغیر

پاکستان کی کشمیر پالیسی سے متعلق پوزیشن میں کوئی تبدیلی نہیں آئی،بلاول بھٹو

?️ 5 مئی 2023گووا: (سچ خبریں) وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے واضح کرتے

باب المندب میں صہیونی سازش کا سعودی آلہ کار

?️ 6 اگست 2026سچ خبریں: یمن کی بحیرہٴ احمر میں سعودی بحری جہاز رانی پر

میناب اسکول میں خوفناک امریکی جرم سے بچ جانے والے کا بیان

?️ 26 مئی 2026 سچ خبریں:ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سماجی رابطے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے