🗓️
اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے متعدد سابق اراکین اسمبلی نے اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی جانب سے استعفے منظور کرنے کے فیصلے کو چیلنج کرنے کے لیے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔
پی ٹی آئی کے وکیل نے بتایا کہ آفتاب صدیقی، سیف الرحمٰن خان، فہیم خان، عطا اللہ خان، آفتاب جہانگیر، نجیب ہارون اور دیگر نے ندھ ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔
وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ اسپیکر کی جانب سے استعفیٰ منظور کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے کیونکہ انہیں ذاتی طور پر یہ لازمی معلوم کرنا تھا کہ آیا اس پر متعلقہ شخص کے دستخط تھے یا نہیں۔
ان کا مؤقف ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں پارٹی کے اراکین اسمبلی کے استعفے قبول کرنے کے فیصلے کے ساتھ ساتھ الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کو بھی کالعدم قرار دے دیا ہے۔
انہوں نے سندھ ہائی کورٹ سے استدعا کی کہ راجا پرویز اشرف درخواست گزاروں کو ڈی سیٹ کرنے کے نوٹیفکیشن کو بھی کالعدم قرار دیا جائے اور جواب دہندگان کو ہدایت جاری کی جائے کہ وہ انہیں بطور رکن قومی اسمبلی بحال کریں۔
وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ اسپیکر کی جانب سے استعفیٰ استعفوں منظور کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے کیونکہ انہیں ذاتی طور پر یہ لازمی معلوم کرنا تھا کہ آیا اس پر متعلقہ شخص کے دستخط تھے یا نہیں۔
ان کا مؤقف ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں پارٹی استعفوں کے اراکین اسمبلی کے استعفے قبول کرنے کے فیصلے کے ساتھ ساتھ الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کو بھی کالعدم قرار دے دیا ہے۔
پی ٹی آئی کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے میڈیا کو بتایا کہ پارٹی کے اراکین قومی اسمبلی نے 11 اپریل 2022 کو استعفیٰ دے دیا تھا لیکن انہیں قبول اس وقت کیا گیا جب پی ٹی آئی نے ایوان میں واپسی کا اعلان نہیں کیا۔
وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ اسپیکر کی جانبراجا پرویز اشرف سے استعفیٰ منظور کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے کیونکہ انہیں ذاتی طور پر یہ لازمی معلوم کرنا تھا کہ آیا اس پر متعلقہ شخص کے دستخط تھے یا نہیں۔
مشہور خبریں۔
وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر کھڑے کئے سوال
🗓️ 9 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری کے
اگست
جنرل سلیمانی کو روسی افسر کا حیرت انگیز تحفہ
🗓️ 2 جنوری 2022سچ خبریں:جنرل قاسم سلیمانی کو شام میں سازوسامان کی کمی کا سامنا
جنوری
بھارتی فوج بچوں اور خواتین کو ہراساں کرکے مقبوضہ کشمیر میں دہشت پھیلا رہی ہے: نیشنل فرنٹ
🗓️ 23 اپریل 2021سرینگر (سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر سے سامنے آنے والی اطلاعات سے یہ
اپریل
صیہونی حکومت جنگ کو برداشت کرنے کی حد
🗓️ 7 دسمبر 2023سچ خبریں:اسرائیل سے متعلق خبروں کے ذرائع نے غزہ کی پٹی کے
دسمبر
صیہونی حکومت کا 4 جاسوسوں کی گرفتاری کا دعویٰ
🗓️ 13 جنوری 2022سچ خبریں: صیہونی اخبار Haaretz کی ویب سائٹ نے بدھ کے روز
جنوری
فلسطین کے لیے جنرل سلیمانی کی گراں قدر خدمات؛ماسکو یونیورسٹی کے پروفیسر کی زبانی
🗓️ 3 جنوری 2024سچ خبریں: ماسکو یونیورسٹی کے پروفیسر نے مزاحمت کے محور کو مضبوط
جنوری
امریکہ میں فائرنگ سے 6 افراد زخمی
🗓️ 17 اگست 2022سچ خبریں: امریکی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ ٹینیسی کے
اگست
یوکرین میں انگلینڈ اور روس کے درمیان براہ راست تصادم کا امکان
🗓️ 22 اگست 2022سچ خبریں: ایک سینئر برطانوی فوجی اہلکار نے خبردار کیا ہے کہ
اگست