پی آئی اے کے طیارے میں دورانِ پرواز دلخراش واقعہ

پی آئی اے کا پاکستان سے براہ راست آسٹریلیا پروازوں کا اعلان

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) پی آئی اے کے طیارے میں دورانِ پرواز دلخراش واقعہ پیش آیا ہے ، اسلام آباد سے راس الخیمہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز میں ایک مسافر دل کا دورہ پڑنے سےانتقال کر گیا تاہم پرواز کے راس الخیمہ پہنچنے پر مسافرکی میت اسپتال منتقل کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے طیارے میں دوران پرواز افسوسناک واقعہ پیش آیا ، جہاں اسلام آباد سے راس الخیمہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز میں مسافر کی اچانک طبیعت خراب ہونے پر موت واقع ہو گئی۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا تھا کہ 40سالہ مسافر معذاللہ خان دل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگیا، پرواز کےراس الخیمہ پہنچنے پر مسافر کی میت اسپتال منتقل کردی گئی۔ یاد رہے 2 ماہ قبل اسلام آباد سے لندن جانے والی برٹش ایئر ویز کی پرواز میں ایک پاکستانی نژاد خاتون مسافر کو دل کا دورہ پڑا، جو جان لیوا ثابت ہوا تھا اور مسافر کی موت واقع ہوئی تھی۔

بعد ازاں جہاز کے کپتان  نے تاشقند کے کنٹرول ٹاور سے رابطہ کر کے تاشقند ایئر پورٹ پر میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت طلب کی، اجازت ملنے پر طیارے کو تاشقند ایئر پورٹ پر اتار لیا گیا تھا۔

مشہور خبریں۔

یونان اردوغان کے حملوں کا ہدف

?️ 3 ستمبر 2022سچ خبریں:  ہفتے کے روز ترک صدر نے ایک بار پھر یونان

نیتن یاہو اور ان کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے جاری ہیں

?️ 30 نومبر 2025سچ خبریں: اس ہفتے کے روز صیہونیوں نے صیہونی حکومت کی حکمران

ایران کے منجمد اثاثوں کے استعمال کے بارے میں ٹرمپ کا دعویٰ غلط 

?️ 23 جون 2026سچ خبریں:  الجزیرہ نیٹ ورک نے ایران کے مرکزی بینک کے گورنر

ایران کے ساتھ معاہدہ عالمی معاشی بحران اور تیل کی منڈی کو بچانے کے لیے کیا؛ ٹرمپ کا اعتراف

?️ 19 جون 2026سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے

علیمہ خان کے وارنٹ گرفتاری جاری، فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

?️ 8 اکتوبر 2025راولپنڈی (سچ خبریں) راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر

عمران خان کی حمایت میں بیان دینے پر اعتزاز احسن کے خلاف پارٹی میں آوازیں اٹھنے لگیں

?️ 10 مارچ 2023لاہور: (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی نے اعتزاز احسن کی پارٹی رکنیت معطل کرنے کا مطالبہ

فلسطینی قوم مزید ذلت قبول نہیں کرے گی، مزاحمت ہی واحد راستہ ہے؛حماس کا اعلان

?️ 15 مئی 2025 سچ خبریں:فلسطین پر قبضے (نکبہ) 77ویں برسی کے موقع پر حماس

صہیونی حکومت کی لوگوں کو روکنے کے لیے مالی لالچ

?️ 28 اکتوبر 2025سچ خبریں:طوفان الاقصیٰ آپریشن کے بعد صیہونی حکومت کو واپس ہجرت کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے