?️
اسلام آباد (سچ خبریں) پی آئی اے نے مسافروں کو خوشخبری سنا دی، لاہور سے لندن کیلئے چھ سال بعد براہ راست فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن نے چھ سال کے طویل وقفے کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے، پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تیس مارچ کو لاہور سے لندن کیلئے پہلی پرواز پی کے 757 روانہ ہوگی۔ لندن کیلئے پی آئی اے کی تمام پروازیں ہیتھرو ائیر پورٹ کے ٹرمینل 4 پر لینڈ کریں گی۔ لاہور سے لندن کی پروازوں کے دوبارہ آغاز کو پی آئی اے کے بین الاقوامی نیٹ ورک میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
برطانیہ کیلئے پروازوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ کیا جائے گا، ترجمان کے مطابق لندن کیلئے ائیر لائن کی ہفتہ وار پروازوں کی مجموعی تعداد سات ہو جائے گی۔ پی آئی اے اس سے قبل اسلام آباد سے لندن کیلئے بھی پروازوں کر چکی ہے اور 29 مارچ سے آپریشن کا آغاز ہو گا اور ہفتہ وار تین پروازیں لندن جائیں گی۔


مشہور خبریں۔
ٹرمپ کے بیٹوں نے قازقستان کے ساتھ تجارتی معاہدے کا غلط استعمال کیا: نیویارک ٹائمز
?️ 29 جون 2026سچ خبریں: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے رپورٹ کیا ہے کہ ڈومیناری سیکیورٹیز
جون
غزہ شہداء اور زخمیوں کی تازہ ترین تعداد
?️ 13 جولائی 2026سچ خبریں:فلسطینی وزارت صحت نے غزہ میں اعلان کیا ہے کہ غزہ
جولائی
اسرائیلی جارحیت کا قنیطرہ کے مضافات میں نیا حملہ
?️ 21 مئی 2026 سچ خبریں:شام کی خبر رساں ایجنسی الاخباریہ کے مطابق، مغربی تل
مئی
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست دائر
?️ 16 فروری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کیخلاف
فروری
ایران میں پھنسے ہوئے مزید 16 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
?️ 29 مارچ 2026اسلام آباد (سچ خبریں) ایران میں پھنسے ہوئے مزید 16 پاکستانی وطن
مارچ
سعودی عرب امریکہ اور اسرائیل کا آلہ کار ہے، ہر تجاوز کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا : المشاط
?️ 26 ستمبر 2026سچ خبریں: یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ مہدی محمد المشاط
ستمبر
دھمکی سے مذاکرات تک
?️ 30 مارچ 2026سچ خبریں: امریکی صدر نے ایران کے خلاف اپنے سابقہ الزامات اور
مارچ
نابلس پر صیہونی فوجی حملہ ؛ مشرق میں توپ خانے سے بمباری
?️ 20 اپریل 2026 سچ خبریں:صیہونی حکومت کے فوجیوں نے نیبلیس کے شمال مغرب میں
اپریل