ہم محاصرہ توڑنے کے لیے پرعزم ہیں : میجر جنرل رضائی

جنرل رضائی

?️

ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری سرلشکر محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایرانی قوم اور مسلح افواج محاصرے کو توڑنے اور ہر جارحیت کا جواب دینے کے لیے پُرعزم ہیں۔
سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری سرلشکر محسن رضائی نے زور دیا ہے کہ ایرانی قوم اور مسلح افواج پختہ عزم کے ساتھ محاصرے کو توڑ کر رکھ دیں گے اور ہر جارحیت کا جواب دیں گے۔
سرلشکر محسن رضائی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر انگریزی زبان میں ایک پیغام میں لکھا کہ ٹرمپ اور ان کی ناکام ٹیم کے ایران کو محاصرے میں لینے کے منصوبے اتنے ہی وہمی اور بے نتیجہ ہیں جتنے ان کی ناکام جنگی حکمت عملی وہمی اور بیکار تھی۔
سرلشکر رضائی نے اس پیغام میں مزید زور دیا کہ ایرانی قوم، مسلح افواج اور حاکمیت کے تمام ستون پختہ عزم کے ساتھ اس محاصرے کو توڑ کر رکھنے اور کسی بھی نئی جارحیت کا بھرپور طاقت سے جواب دینے کے لیے پُرعزم ہیں۔

مشہور خبریں۔

پاکستان سمیت 8 ملکوں کا صدر ٹرمپ کی غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت کا خیر مقدم

?️ 21 جنوری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان سمیت 8 اسلامی ملکوں کا غزہ بورڈ

عراق میں سیاسی تنازعات کو بڑھانے میں امریکی سفارتخانہ کا کردار

?️ 24 فروری 2026سچ خبریں:عراق میں حکومت کی تشکیل میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے امریکی

عالمی تنہائی اسرائیل کے وجود کے لیے خطرہ بن سکتی ہے: صیہونی اخبار کا انتباہ

?️ 22 اکتوبر 2026سچ خبریں:طوفان الاقصیٰ کی کارروائی کے تین سال بعد، جس نے رپورٹ

ایران نے جنگی حکمت عملی تبدیل کرکے اپنا نام تاریخ میں درج کر دیا: عطوان

?️ 8 ستمبر 2026سچ خبریں:علاقائی امور کے معروف تجزیہ کار عبدالباری عطوان کے مطابق ایران

صیہونی فوجی اہلکار: لبنان کے محاذ پر کوئی جنگ بندی نہیں ہے

?️ 10 مئی 2026سچ خبریں: صیہونی حکومت کی مشترکہ فوجی چیف آف سٹاف نے لبنان

سعودی فرار کی کھڑکی؛ یمن کیس میں وقت خریدنے کے لیے ڈپلومیسی

?️ 13 اگست 2026سچ خبریں: انصاراللہ کی سعودی کرائے کے فوجیوں کو دردناک ضربیں لگانے

خیبرپختونخوا حکومت میں شامل کچھ لوگ طالبان کو بھتہ دیتے ہیں۔ خواجہ آصف

?️ 6 جنوری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ

ایران کے محاصرے میں ہم قزاقوں کی طرح عمل کر رہے ہیں: ٹرمپ 

?️ 2 مئی 2026سچ خبریں:امریکی صدر نے اعتراف کیا کہ امریکی بحریہ ایران کی بندرگاہوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے