پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست دائر

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ قیمتوں میں حالیہ اضافہ مہنگائی کے نئے طوفان کا باعث بنے گا، پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین عالمی منڈی کے مطابق شفاف انداز میں نہیں کیا جاتا جس کے باعث عوام پر اضافی مالی بوجھ ڈالا جا رہا ہے۔

درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کالعدم قرار دیا جائے۔ درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے اشیائے ضروریہ سمیت ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ ہوگا جس کے نتیجے میں عام آدمی کی مشکلات میں مزید اضافہ متوقع ہے۔

یاد رہے کہ حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کیا گیا تھا جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے فی لٹر ہوگئی تھی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 7 روپے 32 پیسے اضافہ کیا گیا تھا جس کے بعد ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 275 روپے 70 پیسے ہوگئی تھی۔

مشہور خبریں۔

عراق شام سرحد پر مزاحمتی تحریک پر امریکی حملے کے بارے میں امریکی پارلیمنٹ کا بیان

?️ 28 جون 2021سچ خبریں:عراق اور شام کی سرحد پر امریکہ کے ہاتھوں مزاحمتی تحریک

فرانس میں مسلسل وسیع ہڑتالیں/20 سے 30% پروازیں منسوخ

?️ 16 فروری 2023سچ خبریں:فرانس کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ایوی ایشن نے اعلان کیا

جرمن کارپوریٹ کی حالت زار

?️ 13 اگست 2023سچ خبریں: جرمنی کے وفاقی شماریات کے دفتر نے بڑھتے ہوئے اخراجات

بیور بیچ کی تقریبات ، بن سلمان شدت پسندی سے لڑ رہا ہے یا اسلام سے؟

?️ 18 اکتوبر 2021سچ خبریں:  فرانس نے گزشتہ روز شاہ عبداللہ کے معاشی شہر میں

مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کی توسیع اور انتہا پسند آبادکاروں کے حملے فلسطینیوں کے لیے سب سے بڑا خطرہ

?️ 17 جون 2026سچ خبریں:فلسطینی اراضی میں صہیونی بستیوں کی نگرانی کرنے والے ادارے کے

وزیراعظم کا آج سے ملک بھر میں گھریلو صارفین کیلئے گیس کنکشنز کھولنے کا اعلان

?️ 26 اکتوبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے آج سے

بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کررہا ہے۔ مصدق ملک

?️ 11 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیات مصدق

فلسطینی شہری کے ہاتھوں2 صیہونی پولیس اہلکار زخمی

?️ 7 اپریل 2022سچ خبریںصیہونی مظالم سے تنگ آکر ایک فلسطینی نوجوان نے صیہونی پولیس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے