?️
کراچی (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی 30 نومبر کو اپنا 58 واں یومِ تاسیس بھرپور طریقے سے منائے گی، جس کے لیے ملک بھر میں ضلعی سطح پر جلسوں کا اعلان کیا گیا ہے۔
سعید غنی کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بیک وقت تمام اضلاع سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے، جہاں کارکنان بڑی تعداد میں شریک ہوں گے۔ انہوں نے بتایا کہ شہر میں ضلعی سطح پرالگ الگ جلسے نہیں ہوں گے، کراچی میں ایک مرکزی جلسہ منعقد کیا جائے گا، جس کا مقام کورنگی ساڑھے تین نمبرکا اسٹیڈیم مقرر کیا گیا ہے۔
سعید غنی نے کہا کہ جلسے کے سلسلے میں تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں، کراچی ڈویژن کے تمام کارکنوں کو جلسے میں بھرپور شرکت کی ہدایت کر دی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا یومِ تاسیس ہمیشہ جوش و جذبے سے منایا جاتا ہے اور اس بار بھی کارکن اپنی بھرپور طاقت اور یکجہتی کا مظاہرہ کریں گے انہوں نے امید ظاہر کی کہ کراچی کا جلسہ پارٹی کی تنظیمی قوت کا شاندار ثبوت بنے گا۔


مشہور خبریں۔
انتخابات کیلئے درکار فنڈز نہیں ملے، الیکشن کمیشن
?️ 29 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سپریم
اپریل
آصف زرداری، شہباز شریف اور مریم نواز ملک کے سب سے ناپسندیدہ لیڈرز
?️ 8 مارچ 2023لاہور: (سچ خبریں) گیلپ پاکستان سروے، آصف زرداری، شہباز شریف اور مریم نواز ملک کے سب سے
مارچ
عراق نے سویڈن سے قرآن کی بے حرمتی کرنے والے کا مطالبہ کیا
?️ 14 ستمبر 2023سچ خبریں:سالوان مومیکا، فرد ہتاک نے سویڈن میں القدس کو بتایا کہ
ستمبر
افغانستان میں طالبان کی جانب سے متعدد علاقوں پر مزید قبضہ، ہرات صوبے کی اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا
?️ 14 اگست 2021کابل (سچ خبریں) افغانستان میں طالبان کی جانب سے متعدد علاقوں پر
1 دیدگاه
اگست
پاکستانی فلم ’منی بیک گارنٹی‘ کا ٹریلر جاری
?️ 19 فروری 2023کراچی: (سچ خبریں) پاکستان کی نئی آنے والی میگا بجٹ فلم ’منی
فروری
ایران میں پھنسے پاکستانی خصوصی پرواز سے اسلام آباد پہنچ گئے
?️ 17 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی بحفاظت وطن واپسی
جون
الیکشن کمیشن کا صدارتی الیکشن 9 مارچ کو کرانے کا فیصلہ
?️ 1 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی الیکشن 9
مارچ
پیوٹن جیت نہیں سکتے: جرمن چانسلر
?️ 21 ستمبر 2022سچ خبریں: یوکرین میں روس کی جنگ کی مذمت کرتے ہوئے
ستمبر